فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات، تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں انجام پائی، جسے صدر ٹرمپ نے اپنے لیے باعثِ عزاز قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں لیڈرز نے متعدد اور وسیع معاملات پر خوشگوار ماحول میں […]

سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا تیسرا روز، اپوزیشن کی سندھ حکومت پر کڑی تنقید

سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے تیسرے روز شاعری، طنز و مزاح اور شور شرابے کا ملا جلا منظر دیکھنے میں آیا۔ حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے پر لفظی وار کیے، وزیر اعلیٰ نے شعر دوبارہ سننے کی فرمائش بھی کر دی۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے تیسرے روز کا آغاز اراکین […]

وادی کاغان میں پل کی تنصیب کے باعث ہزاروں سیاح گاڑیوں میں محصور

مانسہرہ: وادیٔ کاغان کے مقام مہانڈری میں پل کی تنصیب کے باعث چھ کلومیٹر طویل ٹریفک جام لگ گیا، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ سیاحوں کا کہنا ہے کہ وہ تقریباً پانچ گھنٹوں سے مہانڈری کے مقام پر پھنسی ہوئی گاڑیوں میں موجود ہیں، اور نہ کوئی متبادل راستہ دیا گیا۔ وادیٔ کاغان کے خوبصورت سیاحتی […]

پاکستان تحریک انصاف کا احتجاجی تحریک کو مؤخر کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے احتجاجی تحریک کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا، مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ علاقائی صورتحال اور اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے احتجاج ملتوی کیا ہے، وفاقی بجٹ، قرض پالیسی اور بانی کے ساتھ روا سلوک پرانہیں تحفظات ہیں، بانی سے ملنے نہیں دیا جارہا […]

تہران میں کشمیری طلبہ کو بھارت نے بے آسرا چھوڑ دیا

تہران میں اسرائیلی فوج کے مسلسل حملے میں بھارتی حکومت نے کشمیری طلبہ کو ایران میں بے آسرا چھوڑ دیا، تہران اور اہواز کے ہاسٹلز میں سائرنوں کی گونج میں کشمیری طلبہ بے یارو مددگار ہیں، کے ایم ایس کے مطابق جنگ کے دوران ایرانی شہروں میں کشمیری والدین اپنے بچوں کے لیے ٹیلی فون […]

کراچی کے ساتھ پیپلز پارٹی نے سوتیلی ماں والا سلوک رکھا ہوا ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے آج نیوز کے پروگرام ”نیوز ود عامر ضیا“ میں کراچی کے مسائل پر کھل کر بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کو جان بوجھ کر نظرانداز کیا جا رہا ہے اور شہر کے مسائل حل کرنے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، مختلف امور پر بات چیت

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مختصر ملاقات ہوئی، جس میں مختصر ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے دورے پر موجود فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے، جہاں امریکی صدر کی جانب سے […]

امریکا نے جیسے جنگ رکوائی ویسے مسئلہ کشمیر بھی حل کرے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا نے جیسے جنگ رکوائی ویسے مسئلہ کشمیر بھی حل کرے، جو چاہیں گے اپنے دفاع میں کریں گے، بھارت کو تشویش ہورہی ہے، تو ہونے دیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کو اگر کھرک […]