ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا مقدمہ: ملزم سلمان فاروقی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری

کراچی کی مقامی عدالت نے ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں ملزم سلمان فاروقی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کردیے، عدالت نے گذری پولیس اور پراسیکیوٹر کو کل کے لیے نوٹس جاری کیے۔ سٹی کورٹ کراچی میں ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان کی جانب […]

میرے شہر سے خوبصورت تتلیاں کہاں گئیں؟

پاکستان کا خوبصورت شہر کراچی جہاں چند برس پہلے جا بجا باغات اور درختوں کے جھرمٹ میں رنگ برنگی تتلیاں اڑتی نظر آتی تھیں۔ نجانے وہ دن کہاں گئے اب ہر سو دھواں ، دھول ، گرد اور کنکریٹ کی بڑی بڑی خوبصورتی سے بنی عمارتیں دکھائی دیتی ہیں۔ لیکن تازہ فضا میں سانس لینے […]

محکمہ جیل سندھ میں بھرتیوں اور ترقیوں کا نیا پنڈورا باکس کھل گیا

محکمہ جیل خانہ جات سندھ میں بھرتیاں اور ترقیاں کس طرح ہوتی رہیں؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ عبدالکریم عباسی کی شہید کوٹا پر بھرتی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ فہیم انور اور ارشاد احمد کا موقف ہے کہ شہید کوٹے پر صرف 14 گریڈ تک براہ راست بھرتی ہوتی […]

حج 2025 میں ”خفیہ حاجی“ کا حیران کن اور خاص کردار کیا ہے ؟ جانئے!

حج ایک مقدس فریضہ ہے جس میں شرکت کرنے والے لاکھوں مسلمان دنیا کے مختلف خطوں سے آتے ہیں۔ ان کی خدمت، رہنمائی اور سہولت کاری حکومتِ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے۔ ’العربیہ‘ پوسٹ کے مطابق اسی سلسلے میں ’نیشنل سنٹر فار پرفارمنس میژرمنٹ‘ المعروف ’اداء‘ نے حج 1446ھ کے دوران ایک منفرد اور […]

SAPM on crypto meets US digital assets director, discusses Pakistan’s future

Minister of State for Crypto, Blockchain and CEO of the Pakistan Crypto Council Bilal Bin Saqib has met with the Executive Director of President Trump’s Council on Digital Assets, Robert ‘Bo’ Hines at the White House and discussed strategic alignment on digital assets, Bitcoin integration and the future of decentralised infrastructure. During the meeting, both […]

بھارتی سکھ ایک بار پھر مودی کے نشانے پر، معروف یوٹیوبر گرفتار

بھارتی سکھ ایک بار پھر مودی کے نشانے پر آگئے، پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں معروف یوٹیوبر جسبیر سنگھ گرفتار کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی پی پنجاب گوراو یادو نے بتایا کہ یوٹیوبر جسبیر سنگھ کا تعلق پاکستانی نیٹ ورک سے تھا۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا کہ جسبیر سنگھ […]