حرمِ مکّی کی پاکیزہ فضاؤں میں حج 1446ھ کے مقدس موقع پر مسجد الحرام میں سعودی عرب کی اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے تحت 355 نوجوان لڑکیاں رضاکارانہ خدمات انجام دے رہی ہیں۔ یہ رضاکار خصوصی طور پر جنرل سروس کیمپوں کا حصہ ہیں، جو ضیوفِ رحمٰن یعنی اللہ کے مہمانوں کی خدمت سرانجام دے رہی […]
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب ایک ٹینکر ڈرائیور نے ناکے پر رکنے کے بجائے ٹریفک اہلکار کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ واقعے میں پولیس اور مشتعل افراد کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور نے ٹریفک […]
ٹک ٹاک نے صارفین کو اپنی ”فور یو فیڈ“ (For You Feed) پر مزید کنٹرول دینے کے لیے نئے ذاتی نوعیت کے ٹولز متعارف کرا دیے ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد صارفین کو نہ صرف اپنے پسندیدہ موضوعات کو بہتر انداز میں دریافت کرنے کا موقع دینا ہے بلکہ غیر مطلوبہ مواد کی حد بندی […]
ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے معاملے میں ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے، چوری کے جرم میں قید مہر علی نامی قیدی نے رضاکارانہ طور پر گرفتاری دے دی۔ قیدی کو اس کے اہل خانہ نے خود جیل پہنچایا۔ قیدی مہر علی نے جیل حکام کو بتایا کہ جس روز جیل سے […]
پاک بھارت جنگی صورتحال میں پاکستان کو حاصل ہونے والی عالمی حمایت کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کا کل سے دو روزہ دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اہم وزراء اور اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران […]
دنیا کے مقبول ترین اور ارب پتی سمجھے جانے والے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن) نے حال ہی میں ایک حیران کن انکشاف کیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ جمی ڈونلڈسن نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا کہ وہ ذاتی طور پر اس وقت مالی تنگی کا شکار ہیں اور […]
راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ وارنٹ اسپیشل جج اینٹی کرپشن راولپنڈی نے جاری کیے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق فواد چوہدری اینٹی کرپشن کیس میں متعدد بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہو رہے تھے، جس پر عدالت نے […]
سگریٹ نوشی کو ترک کرنا ایک مشکل سفر لگ سکتا ہے، لیکن ارادہ، علامات کا ادراک، اور خواہشات کو قابو کرنے کی حکمت عملی آپ کو اس عادت کو ترک کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ اس سفر کی ابتدا تھوڑی مشکل ہو سکتی ہے، مگر صحیح رہنمائی اور عزم کے ساتھ آپ اس عادت […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے چار مینٹورز کی تنخواہ روک لی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چاہتا ہے کہ شعیب ملک کی طرح مینٹورز خود ہی مستعفی ہوجائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق، وقار یونس مستعفی ہونے کی بجائے برطرفی کے پروانے کے منتظر ہیں، یعنی مینٹور […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی مدت مکمل ہونے کے بعد حکومت نے ان اہم عہدوں پر تقرری کے لیے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس سلسلے میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر […]