تربوز کی چاٹ: گرمیوں میں ذائقے اور ایجاد کا بہترین امتزاج

گرمیوں کا موسم ہو اور تربوز کا ذکر نہ ہو، یہ تو ممکن ہی نہیں! یہ خوش ذائقہ پھل نہ صرف ہلکا اور فرحت بخش ہوتا ہے بلکہ جسم کو اندر سے ٹھنڈک بھی فراہم کرتا ہے۔ آپ نے تربوز کو سلاد، اسموتھی یا میٹھے کے طور پر تو ضرور کھایا ہوگا، مگر کیا کبھی […]

آتش فشاں کب پھٹے گا؟ سائنسدانوں نے پیشگوئی ممکن بنا دی

سائنسدان اب آتش فشاں کے ممکنہ دھماکے کی پیشگوئی درختوں کی سبزی سے کر سکتے ہیں! ایک نئی تحقیق کے مطابق، جب کسی آتش فشاں سے زمین کی سطح کے قریب لاوا آنا شروع ہوتا ہے، تو کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2) کی مقدار میں اضافہ ہو جاتا ہے، اور یہی گیس قریبی درختوں کی نشوونما […]

’نئے آئی فون 17 میں پرانی چِپ‘، لاکھوں ضائع کرنے سے پہلے لیک رپورٹ پڑھ لیں

ایپل کا آنے والا آئی فون 17 لائن اپ پہلے کی پیش گوئیوں کے برعکس کافی غیر متوقع ثابت ہو سکتا ہے۔ معروف ٹیک تجزیہ کار جیف پو نے اپنی تازہ رپورٹ میں پہلے کی پیشگوئیوں سے ہٹ کر کئی اہم تفصیلات پیش کی ہیں، جن میں چپ سیٹ کی نئی تقسیم، ریم میں اضافہ […]

انصاف آفٹر نون سکولز سسٹم میں کئی ملین روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی رحیم یار خان میں انصاف آفٹر نون سکولز سسٹم کے تحت مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2021-22 کے مطابق 15.767 ملین روپے کی بے ضابطگی سامنے آئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے بغیر تصدیق 15.676 ملین روپے اعزازیہ اور […]

پاکستان ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی، کتنے ڈبوں کو نقصان پہنچا؟

کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس ٹرین مبارک پور اور کلانچوالہ کے درمیان حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے میں ٹرین کی دو کوچز، ڈائنگ کار کی ٹرالی اور ٹائر پٹڑی سے اتر کر باہر جاگرے۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں […]