ٹرک الٹنے سے کروڑوں شہد کی مکھیاں آزاد، علاقے میں بھاگم دوڑی مچ گئی

واشنگٹن اسٹیٹ کے شمال مغربی علاقے میں جمعہ کے روز ایک انوکھا منظر دیکھنے کو ملا جب شہد کی 250 ملین (25 کروڑ) مکھیاں اچانک آزادی کے مزے لینے لگیں۔ یہ سب اُس وقت ہوا جب شہد کی مکھیوں سے بھرے ایک ٹرک کا حادثہ پیش آیا۔ ٹرک صبح 4 بجے کے قریب کینیڈین سرحد […]

’مس ورلڈ 2025‘ کا تاج کس کے سر سجا؟ اعلان کردیا گیا

خوبصورتی، ذہانت، اور خدمتِ انسانیت کے امتزاج سے مزین عالمی حسن کے مقابلے ’مس ورلڈ‘ کا آغاز 1951 میں برطانیہ سے ہوا، جس کا مقصد صرف ظاہری حسن کو نہیں بلکہ شخصیت، فلاحی خدمات، اور عالمی شعور کو اُجاگر کرنا تھا۔ ’بیوٹی وِد آ پرپز‘ کے نعرے کو اپنا نصب العین بناتے ہوئے، یہ مقابلہ […]

گرل فرینڈ لاٹری کے اربوں روپے لے کر بھاگ گئی، نوجوان کے چھکے چھوٹ گئے

کینیڈا کے شہری لارنس کیمبل نے اپنی گرل فرینڈ کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس پر اس نے الزام لگایا ہے کہ وہ اس کی 36 لاکھ ڈالر کی جیتی گئی لاٹری کی رقم لے کر غائب ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لارنس کیمبل نے کہا کہ لاٹری کا ٹکٹ […]

بھارتی چیف آف ڈیفنس کے انکشافات پر کانگریس کے صدر نے آپریشن سندور پرسوالات اٹھا دیئے

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کے انکشافات نے مودی حکومت کی دفاعی حکمت عملی پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ بلومبرگ کو انٹرویو میں جنرل انیل چوہان نے اعتراف کیا تھا کہ ہم نے کارروائی میں غلطی کو درست کیا، دو دن بعد دوبارہ طیارے اڑائے اور نشانے لگائے۔ دوسری جانب کانگریس کے […]

ہوشیار! آج سورج ملک بھر میں آگ برسائے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم رہے گا اور دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بھی موسم گرم رہے گا، جبکہ آج سے 5 جون تک درجہ حرارت میں 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ […]

سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں اور منفی خبروں کا تدارک کریں، کور کمانڈرز

پاک فوج کے اعلیٰ عسکری حکام نے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کے اساتذہ و طلبا کے ساتھ نشستوں کا انعقاد کیا۔ اساتذہ اور طلبا کی نشستوں میں کور کمانڈرز نے زور دیا کہ تعلیم کے بغیر ترقی کا سفر جاری نہیں رہ سکتا۔ کور کمانڈرز نے طلبہ اور طالبات کو ملک میں امن و […]

’بائیڈن وائٹ ہاؤس کی اپنی الماری میں ہی کھو جاتے تھے‘، گارڈ کے سابق صدر کی ذہنی حالت پر انکشافات

سابق امریکی صدر جو بائیڈن طبی حالت کے باعث اکثر خبروں میں رہا کرتے تھے، حال ہی میں ان میں پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر سامنے آئی تھی۔ اب ان کے بارے میں ایک اور حیران کن دعویٰ سامنے آیا ہے جسے جان کر لوگ حیرت زدہ رہ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے […]

نائجیریا میں خطرناک سیلاب سے تباہی، 150 سے زائد افراد ہلاک 300 سے زائد بے گھر ہوگئے

نائجیریا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی جس کے نیتجے میں 151 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب سے سب سے زیادہ نائیجر کا وسطی علاقہ موکوا متاثر ہوا ہے جس میں 500 سے زائد خاندان سیلاب سے متاثر، تین سو سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ 600 […]