گجرات کے علاقے جی ٹی روڈ پر رحمانیہ پل کے قریب دو کاروں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
گجرات کے علاقے جی ٹی روڈ پر رحمانیہ پل کے قریب دو کاروں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے
مرنے والوں کی شناخت شکیل اور یاسر کے ناموں سے ہوئی جبکہ تصادم کے نتیجے میں 42 سالہ ساجدہ، 34 سالہ گلشن، 4 سالہ ارحم ، 5 سالہ منیب اور 24 سالہ فضیل شدید زخمی ہوگئے۔
اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔
،