ومبلڈن میں لندن کے شدید گرم موسم نے کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو مشکل میں ڈال دیا

0 minutes, 0 seconds Read

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے افتتاحی روز لندن کے شدید گرم موسم نے کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو مشکل میں ڈال دیا۔

منتظمین کی جانب سے کھلاڑیوں کے تحفظ کیلئے ’ہیٹ رول‘ نافذ کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت 30 ڈگری سے تجاوز کرے گا تو دس منٹ کا وقفہ دیا جائے گا۔

محمد سراج کا بلّا نامعلوم شخص نے توڑ دیا، بھارتی کرکٹر غصے میں لال پیلے ہوگئے

کسی بھی کھلاڑی کی درخواست پر بھی وقفہ لیا جاسکتا ہے، لیکن کوچنگ یا میڈیکل ٹریٹمنٹ نہیں لے سکتے۔

افتتاحی روز سینٹر کورٹ پر گرمی کے باعث ایک تماشائی کی طبعیت خراب ہوگئی، میچ پندرہ منٹ تک رکا رہا۔

جنوبی افریقا کے فاف ڈوپلیسی نے بابر اعظم کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

واضح رہے کہ لندن میں پیر کے روز 32 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Similar Posts