پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے باکسنگ پنچ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

0 minutes, 0 seconds Read

پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے باکسنگ پنچ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

ذرائع کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک منٹ میں 386 بار مکوں سے ٹارگٹ کو ہٹ کیا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ 374 پنچ کے ساتھ انگلینڈ کے جوشے کے پاس تھا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے راشد نسیم کے کارنامے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ورلڈ ایتھلیٹکس کی عالمی رینکنگ جاری: ارشد ندیم جیولن تھرو میں چوتھے نمبر پر

خیال رہے کہ راشد نسیم کو دنیا میں سب سے زیادہ پنچ کیٹیگری کے ریکارڈ بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔

پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع، کون اِن اور کون آؤٹ ہوگا؟

اس سے قبل وہ ایک گھنٹہ میں 32 ہزار چھ سو چھیاسی مکے مارنے کا ریکارڈ پاکستان کے نام کر چکے ہیں۔ جبکہ ایک گھنٹے میں ایک کلو وزن کے ساتھ 24 ہزار سے زائد مکے بھی ہدف پر مار چکے ہیں۔

Similar Posts