یانک سنر نے ومبلڈن 2025 کا مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

0 minutes, 1 second Read

اٹلی کے ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ایک ’یانک سنر‘ نے ’ومبلڈن اوپن 2025‘ کے مینز سنگلز ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔

لندن میں کھیلے گئے فائنل میں سنر نے دفاعی چیمپئن ’اسپین کے کارلوس الکاریز‘ کو شکست دے کر تاریخ رقم کی۔
مقابلے کا اسکور ’4-6، 6-4، 6-4، 6-4‘ رہا۔

پیٹرا کوویٹوا اور ڈومینک تھیئم نےمینزاورویمنز فائنل میں جگہ بنالی

یہ پہلا موقع ہے کہ یانک سنر ومبلڈن کا چیمپئن بنے ہیں، جبکہ الکاریز مسلسل تیسری بار ٹائٹل جیتنے سے محروم رہے۔

یہ یانک سنر کے کیریئر کا ’چوتھا گرینڈ سلیم ٹائٹل‘ ہے، اور اس کامیابی کے بعد وہ اپنے نمبر ایک عالمی رینکنگ کو مزید مضبوط کر چکے ہیں۔

Similar Posts