تصویر کہانی: عالمی منظر نامے کو پیش کرتی 6 دلچسپ تصاویر!

0 minutes, 0 seconds Read

دنیا بھر سے کیمرے کی آنکھ میں قید کئے گئے مناظر، انسانی جذبات، سیاسی واقعات اور قدرتی مناظر، مسائل اور اٹھتے سوالات کو ایک ساتھ پیش کرنے کا سب سے مؤثر ذریعہ تصویریں ہیں۔ منتخب کردہ یہ پانچ تصاویرعالمی حالات کی زندہ عکاسی کرتی ہیں، کہیں عوام کی پریشان کن حالت، کہیں بے بسی کے جذبات، اور کہیں فطرت کی دلکش خوبصورتی۔ کہیں حیران کن ایجادات، اور کہیں قدرت کے دل کو چھو لینے والے مناظر۔

آئیے، ان تصاویر کے ذریعے ان مختلف کہانیوں اور مناظر کو قریب سے دیکھتے ہیں۔

ایک شخص سان ڈیاگو، کیلیفورنیا میں ’کامک کون انٹرنیشنل‘ کے پہلے دن کاسٹیوم میں آیا ہے (تصویر بزریعہ رائٹرز)

سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم کے سرجلز ٹورگ میں ’دی ہرڈز‘ آرٹ پروجیکٹ کے دوران لوگ جانوروں کے ماڈلز کو سنبھال رہے ہیں۔ یہ بین الاقوامی آرٹ اور ماحولیات سے متعلق منصوبہ ہے، جس میں جنوبی افریقہ کے فنکاروں کے بنائے گئے گتّے کے اصلی سائز کے جانور شامل ہیں (تصویر بزریعہ رائٹرز)

ویس بیچ، کیلیفورنیا میں ہونے والے ڈاگ ٹاؤن سپر شو میں 1960 کا ایک خاص تیار کردہ فورڈ رانچرو گاڑی نمائش کے لیے رکھی گئی ہے (تصویر بزریعہ رائٹرز)

ایلبینا کے شہر شینگجن میں ایڈریاٹک سمندر کے کنارے ساحل پر ڈرون سے چھتریوں کا منظر دکھایا گیا ہے(تصویر بزریعہ رائٹرز)

روس کے کالوگا علاقے میں نیکولا-لینیوٹس کلچرل مقام پر لوگ ہر سال ہونے والے ”آرشستوینیے“ فیسٹیول میں حصہ لیتے ہیں، جہاں قدرتی مناظر اور جدید فن کے منفرد آرٹ کے نمونے دکھائے جاتے ہیں (تصویر بزریعہ رائٹرز)

Similar Posts