اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے علاقے سے چینی شہری کی لاش ملی ہے۔
ذرائع نے کہا کہ لاش ترنول کے علاقے میں ایک گھر سے ملی ہے، پولیس نے لاش پمز اسپتال منتقل کردی۔
پولیس ذرائع نے کہا کہ مزید کاروائی شناخت مکان سے جاری ہے جہاں رہائش پذیر تھا۔
International Press Of Pakistan