قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے گرلز ہاسٹل میں نامعلوم شخص گھس گیا

0 minutes, 0 seconds Read
‏اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں نامعلوم شخص گھس گیا جسے سیکٹریٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جس کی شناخت فیضان ستی کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Similar Posts