پی ایس ایل10/ پانچواں میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

0 minutes, 0 seconds Read

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کے پانچواں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ایونٹ کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو یکرفہ مقابلے کے بعد ہرادیا تھا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔
بیٹنگ مضبوط ہے، بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔

پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی آج کے میچ میں غلطیاں نہ دہرائیں۔

Similar Posts