کراچی میں برف کے کارخانے میں گیس لیکج سے دھماکا، 2 افراد جاں بحق

0 minutes, 0 seconds Read

کراچی لانڈھی مرتضٰی چورنگی کے برف کے کارخانے میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضٰی چورنگی کے قریب گیس لیکج سے دھماکا ہوا جس سے دو افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا برف کے خارخانے میں ہوا۔

Similar Posts