پی ایس ایل 11 میں بال ٹیمپرنگ ایشو پر ٹیکنیکل کمیٹی کی سماعت  مکمل

0 minutes, 0 seconds Read
پاکستان سپر لیگ 11 میں بال ٹیمپرنگ ایشو پر پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کی سماعت  مکمل ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے کمیٹی ممبران کے سامنے پیش ہوکر اپنا موقف پیش کیا۔ ٹیکنیکل کمیٹی کی طرف سے فیصلہ  کسی بھی وقت سامنے آسکتا ہے۔

کراچی کمگز کے خلاف  میچ کے آخری  اوورز  میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر
میچ ریفری روش ماہنامہ نے  فخر زمان پر دو میچز کی پابندی لگائی تھی۔

فخر زمان نے دو بار میچ ریفری کے سامنے پیش ہوئے تھے اور دونوں بار ان الزامات کو مسترد کیا تھا۔

Similar Posts