ایران، امریکا مذاکرات کی کوریج کے لیے عالمی میڈیا کی بڑی تعداد پاکستان پہنچےگی

0 minutes, 0 seconds Read
امریکا اور ایران کے مذاکرات بروز جمعہ 10 اپریل کو آسلام آباد میں ہونگے۔ 

ذرائع کے مطابق مذاکرات کی کوریج کے لیے عالمی میڈیا کی بڑی تعداد پاکستان پہنچے گی، بیرونی ممالک سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے پاکستانی ویزہ کے لیے درخواست جمع کرادی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کا میڈیا ان مذاکرات کو کور کرنے کا خواہاں ہے، امریکا، یورپی ممالک اور بھارت سے بڑی تعداد میں صحافی پاکستان پہنچیں گے۔

Similar Posts