مردان: ناخلف بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور بہن قتل

0 minutes, 0 seconds Read

مردان کے نواحی علاقے لونڈ خوڑ جرندو پل کلے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ناخلف بیٹے نے گھریلو ناچاقی کے باعث فائرنگ کرکے اپنی ماں اور بہن کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ طاہر نامی شخص کی جانب سے پیش آیا جو فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔

مردان میں اراضی کا تنازع، فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مقتولین کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

Similar Posts