کراچی میں آج اور کل موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

0 minutes, 0 seconds Read

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج اور کل موسم گرم اور خشک رہے گا، جہاں درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم، 13 یا 14 مارچ سے موسم میں قدرے بہتری اور درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔

پیر کے روز کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو رواں ماہ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت تھا۔

کراچی میں آگ نے درجنوں دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا، کروڑوں کا سامان خاکستر

ملک کے دیگر علاقوں میں آج پنجاب، خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Similar Posts