پنجاب کے علاقے بورے والا میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 8 مسافر زخمی ہوگئے۔ بس ٹریلر سے ٹکرا کر الٹ گئی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بورے والا میں طفیل آباد کے قریب مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم ہوگیا، تیز رفتار بس ٹریلرسے ٹکرا کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 8 مسافر زخمی ہوگئے۔
بورے والا میں بھٹہ مزدور کی 7 سالہ معصوم بچی کوئلے کی بھٹی میں گر کر جاں بحق
بورے والا میں گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ دو بیٹوں سمیت جھلس کر جاں بحق
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔