اسرائیلی لابی امریکا-ایران مذاکرات ناکام بنانا چاہتی ہے: امریکی نائب صدر کا انکشاف
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ اسرائیلی عناصر امریکا اور ایران کے درمیان جنگ جاری رکھنے کے لیے امن معاہدے کو ناکام بنانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی لابی نے ہی میری ساکھ خراب کے لیے میرے خلاف بھی ایک منظم اور مالی وسائل سے بھرپور مہم چلائی تھی۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے معروف پوڈکاسٹر جوئے روگن کے ساتھ گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے بعض عناصر ایران کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے شدید…
Read More