صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے تمام بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ کیا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی جہاز یا کشتی نے دوبارہ بارودی سرنگیں بچھانے کی کوشش کی تو اسے فوری طور پر تباہ کردیا جائے گا۔ منگل کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی بحریہ نے انہیں آگاہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے بین الاقوامی پانیوں سے تمام بارودی سرنگیں ہٹا…
Read More