آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی 2 سال بعد دوبارہ ٹاپ 10 میں واپسی
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا صلہ پاکستان ٹیم کے 3 بڑے کھلاڑیوں کو تازہ ترین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ رینکنگ میں نمایاں ترقی کی صورت میں مل گیا ہے، ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تقریبا 2 سال بعد دوبارہ ٹاپ 10 میں جگہ بنا لی ہے جب کہ قومی بیٹر عبداللہ شفیق اور ساجد خان نے بھی ترقی حاصل کی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں…
Read More