ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے مظلومیت کا لبادہ اوڑھ کربات کی، بھارت پاکستان میں اپنی دہشت گردی چھپا نہیں سکتا، پاکستان مخالف بھارتی بیانہ دو طرفہ ماحول کو خراب کرتا ہے۔ بھارتی وزیراعظم […]
حماس کی زیر زمین سرنگیں نہ صرف جنگی مقاصد کے لیے استعمال کی جاتی رہی ہیں بلکہ یرغمالیوں کے لیے بھی قید خانے کا کام کرتی رہی ہیں۔ حال ہی میں رہائی پانے والے اسرائیلی یرغمالی تال شوہام نے اپنی 505 دن کی اسیری کی تفصیلات بتاتے ہوئے حماس کی ان سرنگوں کے بارے میں […]
گھر میں پکا ہوا کھانا عام طور صحت بخش سمجھا جاتا ہے اور ڈاکٹرز بھی گھر میں پکا کھانے کھانے کی تجویز پیش کرتے ہیں۔ کیونکہ گھر میں تیار کیا گیا کھانا پروسیسرڈ فوڈز اور غیر صحت بخش چکنائی سے محفوظ ہوتا ہے۔ مگر کچھ لوگوں کو گھر کا کھانا کھا کر اپنا پیٹ بھاری […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے مصطفیٰ عامر کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، کیس کی پیروی کرنے والے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ذوالفقار علی آرائیں نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا۔ اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر کے خط کے مطابق 11 مارچ کو انسداد دہشت گردی عدالت (اے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور عدلیہ کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، ایسا تب ہوا جب وائٹ ہاؤس نے ایک غیر معمولی بیان میں کہا کہ عدلیہ کو انتظامیہ کے اقدامات روکنے کا اختیار نہیں ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ ہمارے فیصلوں پر عمل درآمد نہیں روکے گی۔ […]
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) انٹیلیجنس وِنگ نے کراچی میں تاج کمپلیکس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم فتنہ الخوارج کے ایک اہم کارکن خلیل الرحمان کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے انچارج راجہ عمر خطاب کے مطابق ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود عدالتی کمیشن کی ملاقات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے نہ کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ہفتہ کے روز صبح 11 سے 12 بجے کے درمیان ملاقات کرانے کا حکم دیا تھا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق […]
پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ خواجہ سرا ہونے کی وجہ سے مجھے گھر سے نکال دیا گیا تھا۔ اداکارہ کی یہ ویڈیو بڑے پیمانے پر شئیر کی گئی۔ مگر جب اس ویڈیو کی تہہ تک پہنچے تو معلوم […]
وفاقی حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں ملوث پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں سمیت 16 ارکان کو کل دوبارہ طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی […]
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے حماس سے شکست تسلیم کرنے والے ملک کی داخلی سیکیورٹی ایجنسی شِن بیٹ کے سربراہ رونن بار کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ سیکیورٹی ادارے کے سربراہ پر مکمل اعتماد ہونا ضروری ہے، اور اب […]