بنگلادیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) کے دوران ایک المناک خبر سامنے آئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بی پی ایل میں شامل فرنچائز ڈھاکا کیپیٹلز کے اسسٹنٹ بولنگ کوچ محبوب علی گراؤنڈ میں جاں بحق ہو گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق میچ سے قبل گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو پریکٹس کراتے ہوئے 59 سالہ محبوب علی […]
پاتھ فائنڈر گروپ کے کو چیئرمین اکرام سہگل نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پہلا ملک ہے جو اپنے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد اسٹارٹ آپس ائیڈیاز دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پاتھ فائنڈر گروپ کے تحت منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں انہوں […]
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اورغزل گائیک راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی بیٹی ماہین خان کی وائرل شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مایوں کی تقریب سے ہوا جو کل رخصتی کے […]
کچھ پہلیاں بہت دلچسپ ہوتی ہیں اور ماچس کی تیلیوں سے نمبرز اور تصاویر بنانے کی پہلیاں سب کےلیے پرکشش ہوتی ہیں۔ آیئے ایسی ایک ہی اور پہیلی حل کرتے ہیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ نیچے دی گئی تصویر پر ماچس کی تیلیوں کے ذریعے لکھے گئے نمبر کو اگر تبدیل کرنا چاہیں […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کی سال 2025 کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2025 میں 15 ہزار 805 کیسز نمٹا دیے جس میں سنگل بنچ نے 11108 جبکہ لارجر اور ڈویژن بنچز نے 4697 کیسز نمٹائے۔ جسٹس انعام امین منہاس دو ہزار انتالیس کیسز نمٹا کر سرفہرست رہے، […]
2025ء کا اختتام بھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں اور ہزیمت کے سال کے طور پر سامنے آیا، جہاں بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت میں بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی سے وابستہ توقعات حقیقت کا روپ نہ دھار سکیں۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025ء […]
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزراء کی طرف سے بدزبانی پر افسوس ہے، ہم نے ان کے برے رویوں کو تحمل سے برداشت کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز مخالفین کی بے جا تنقید کی پرواہ کیے بغیر پنجاب کے […]
لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے آئندہ قرعہ اندازی کے لیے رہائشی اور کمرشل پلاٹس مارکیٹ میں پیش کردیے۔ پلاٹس کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی 24 فروری 2026 کو منعقد ہوگی۔ جوہر ٹاؤن، ایل ڈی اے سٹی، چائنہ سکیم گجرپورہ، سبزہ زار اور موہلنوال کے پلاٹس قرعہ اندازی میں شامل ہیں۔ جوہر ٹاؤن آر بلاک […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو عدلیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلق رکھنے والے تمام ڈیموکریٹس ارکان کے نام فوری طور پر پبلک کریں۔ ٹرمپ نے کہا کہ یہ جیفری ایپسٹین سے تعلقات صرف ڈیموکریٹس کے تھے، ریپبلکنز کے نہیں تھے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ […]
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات سے قبل روسی افواج نے ہفتہ کو یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر علاقوں پر شدید میزائل اور ڈرون حملے کر دیے۔ رائٹرز کے مطابق زیلنسکی نے حملوں سے قبل کہا تھا کہ ان کی فلوریڈا میں اتوار کو ہونے والی ٹرمپ سے […]