لاہور کے علاقے برکی سے پکڑے جانے والے خودکش بمبار نے دوران تفتیش اہم انکشافات کردیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ برکی سے خودکش بمبار سے تفتیش کی گئی ہے، گرفتار بمبار کو افغانستان میں ٹریننگ دی گئی، خودکش بمبار کو جماعت الحرار کے کمانڈر سلیمان اور قاسم خراسانی نے ٹریننگ کے […]
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کو آگ لگنے کے واقعے کے بعد جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا۔ لندن کے ہیتھروائرپورٹ پرفلائٹ آپریشن جزوی بحال کردیا گیا، کئی گھنٹے بعد پہلی پرواز پہنچ گئی۔ حکام کے مطابق آپریشن کی مکمل بحالی کا کام جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے ایک الیکٹریکل […]
امریکی صدر کی ایران پر دباؤ بڑھانے کی کوششیں ۔۔ چین کو ایرانی تیل کی ترسیل روکنے کے لیے اقدامات، امریکا نے ایرانی تیل کی خریداری پر چینی ریفائنری پر پابندیاں عائد کردیں۔ خبرایجنسی کے مطابق ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے سے اب تک یہ ایرانی تیل کی فروخت پر پابندیوں کا چوتھا اقدام ہے۔ امریکا […]
پنجاب کے ضلع سرگودھا میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے تھانہ لکسیاں کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس کے 2 کانسٹیبل عمران وینس اور کانسٹیبل رانا شفیق شہید […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گرفتارملزمان ارمغان اور شیراز سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوزکوموصول ہو گئی، ملزمان مصطفی کو دریجی میں قتل کرنے بعد کراچی کیسے پہنچے؟ آج نیوز نے تفصیلات حاصل کرلیں کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفی عامر […]
امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکی ویزا کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈلائن آج نہیں ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ اس معاملے پر حتمی اعلان کب کیا جائے گا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ویزا عمل میں یہ بات یقینی بنانی چاہیے کہ امریکا […]
منیر اکرم نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نےغزہ میں جاری نسل کشی کو مغربی کنارے تک پھیلادیا، سلامتی کونسل کو اسرائیل جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔ جنگ کو نہ روکا تو طاقتور ریاستوں کی بدترین فطرت بے نقاب ہوجائے گی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل […]
افریقی ملک نائجر میں مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں 44 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ وحشیانہ حملہ […]
رادھیکاراجے گایکواڈ کو ہندوستان کی سب سے زیادہ ترقی پسند مہارانیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ ان کی شادی بڑودہ کے اعزازی مہاراجہ اور گائیکواڑ خاندان کے شاہی اولاد سمرجیت سنگھ گائیکواڑ سے ہوئی ہے۔ رادھیکاراجے کا تعلق ریاست وینکانیر کے شاہی خاندان سے ہے۔ انہوں نے بڑودہ کے شاہی خاندان میں شادی کی۔ […]
خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج یوم شہادت آج ملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں ماتمی جلوسوں اور مجالس کا انعقاد کیا جائے گا، کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔ مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں پر اختتام […]