author

ریاست اور حکومتی شخصیات کی فیک ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے ریاست اور حکومتی شخصیات کی فیک ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ فیک ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزم کی شناخت غلام نبی کے نام سے ہوئی ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے ملزم کو […]

پانی کاضیاع روکنےکیلیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، صدر اور وزیر اعظم کا ارتھ آوراور عالمی یوم آب پر پیغام

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ توانائی کے تحفظ، ماحولیاتی استحکام اور موسمیاتی اقدامات کے عزم کی تجدید کرتا ہے۔ ایندھن کی بڑھتی قیمتوں، توانائی شعبے کے مسائل سے پاکستان کی معیشت اور ماحول کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ صدر آصف زرداری نے ارتھ آور اورعالمی یوم آب […]

استنبول کے میئر کی گرفتاری کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے، 50 افراد گرفتار

ترکیہ میں اپوزیشن کے متوقع صدارتی امیدوار اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے خلاف احتجاج تیز کر دیا گیا، مظاہروں کا سلسلہ مختلف شہروں تک پھیل گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں اپوزیشن کے متوقع صدارتی امیدوار اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے خلاف احتجاج تیز کر دیا گیا، مظاہروں کا سلسلہ مختلف […]

’مصطفی عامرکو ذاتی تنازع پر قتل کیا،‘ ملزم ارمغان کمرہ عدالت میں اعتراف جرم کرنے کے بعد اپنے بیان سے مکر گیا

مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کو اعتراف جرم کیلئے کراچی کی مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ملزم نے بیان میں کمرہ عدالت میں پہلے مصطفی عامر کو ذاتی تنازع پر قتل کرنے کا اعتراف جرم کیا، پھر اپنے ہی بیان سے انکار کر دیا۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی سٹی […]

کابینہ کمیٹی سے مستقل ہونے والے سول افسران کے لیے بری خبر آ گئی

کابینہ کمیٹی سے مستقل ہونے والے سول افسران کے لیے بڑا اقدام سامنے آیا ہے، جس کے تحت ایف پی ایس سی کی پوسٹوں پر تعینات افسران کو فارغ کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام سول سرونٹ ایکٹ اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے قانون کی خلاف ورزی قرار دیا گیا […]

آپ کی زندگی کا ہر لمحہ اطاعت رسول میں گزرا، یوم علیؓ پر علمائے اکرام کا اظہار خیال

آج نیوز کی سحری ٹرانسمیشن ”باران رحمت“ میں آج خصوصی طور پر شہادت علیؓ ان کی شان وعظمت اور سیرت کے مختلف پہلووں کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ پروگرام میں شریک علمائے اکرام نے ان کی شان وعظمت پر پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آپ کی زندگی کا ہر پہلو اطاعت رسول میں […]

لکی مروت: تھانہ درہ پیزو پر رواں ہفتے کا تیسرا حملہ ناکام

خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں پولیس نے مسلح افراد کا تھانے پر ایک ہفتے میں تیسرا حملہ بھی ناکام بنا دیا۔ پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کی بھر پور جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں تھانہ درہ پیزو پر نامعلوم […]

دبئی کے نئے قواعد و ضوابط سفری پابندیوں پر مزید طاقتور اثرات مرتب کریں گے، جانیں کیوں

دبئی نے 2025 کے فیصلے نمبر 1 کے ذریعے ڈی پورٹیشن اور سفری پابندیوں کے نفاذ میں مزید طاقتور اقدامات متعارف کرائے ہیں جن سے قانونی نظام کی مضبوطی اور مؤثریت میں اضافہ ہوگا۔ یہ نئے قواعد و ضوابط دبئی کی کوششوں کو مزید مستحکم کریں گے تاکہ ان افراد کا راستہ روکا جا سکے […]

عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے

کینٹ کچہری لاہور میں عدالت نے فراڈ کے کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کے ورانٹ گرفتاری 50 ہزار روپوں کے مچلکوں کے عوض منسوخ کر دیے۔ لاہور کی مقامی عدالت نے 50 ہزارمچلکوں کے عوض اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے۔ عدالتی حکم پر نازش جہانگیر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے روبرو […]

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ میں اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں عمرہ […]