author

8 چھوٹی عادتیں جو آپ کی زندگی میں بڑی تبدیلی کا سبب بن سکتی ہیں

ہم اکثر زندگی میں بڑی تبدیلیوں کی خواہش رکھتے ہیں، لیکن ان کا آغاز چھوٹے اقدامات سے ہوتا ہے۔ اگر آپ اپنی روزمرہ کی عادات میں معمولی سی بہتری لے آئیں، تو وقت کے ساتھ یہ آپ کی زندگی میں زبردست تبدیلی لا سکتی ہیں۔ آئیے ایسی آٹھ چھوٹی مگر طاقتور عادتوں پر بات کرتے […]

پہلے لوگ روزہ رکھتے تھے اب فاقہ کرتے ہیں، بشری انصاری

پاکستان کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نے رمضان کی ٹرانسمیشنز کے اثرات پر بات کی ہے اور کہا کہ ان ٹرانسمیشنز کی وجہ سے لوگ عبادتوں سے دور ہوگئے ہیں۔ سینئر اداکارہ نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر نیا وی لاگ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے سوشل میڈیا صارفین […]

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کی ضمانت خارج

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماعمر ایوب کی ضمانت عدالت نے خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج و لانگ مارچ کے 2 مقدمات میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کی عبوری ضمانت درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نےعمرایوب کی عبوری ضمانت عدم حاضری […]

مشال یوسفزئی کو اڈیالہ جیل میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا معاملہ، ڈپٹی رجسٹرار عدالت میں پیش

مشال یوسفزئی کو اڈیالہ جیل میں داخلے کی اجازت نہ دینے کے کیس میں ڈپٹی رجسٹرارجوڈیشل اسلام آباد ہائی کورٹ عدالت میں پیش ہوگئے۔ جسٹس اعجاز نے کیس کو دوسرے بنچ کو منتقل کرنے پر رجسٹرار کو طلب کیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مشال یوسفزئی کو اڈیالہ جیل میں داخلے کی اجازت نہ دینے […]

گلیمرس پارٹی لُک، پلکوں کا دلکش انداز جو ہر نظر کو قید کر لے

جب کسی خاص تقریب یا پارٹی میں جانا ہو تو میک اپ میں سب سے زیادہ توجہ آنکھوں کی دلکشی پر دی جاتی ہے۔ ایک پرکشش اور منفرد پلکوں کا انداز نہ صرف آپ کی آنکھوں کو بڑا اور چمکدار بناتا ہے بلکہ آپ کے پورے لُک میں ایک دلکشی بھر دیتا ہے۔ اگر آپ […]

عالمی بینک؛ پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

**عالمی بنک نے پاکستان کیلئے دس کروڑ بیس لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی،،،قرض کی رقم میکروکریڈٹ اورمیکروفنانس کیلئے استعمال ہوسکے گی. ** تفصیلات کے مطابق عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق قرض کی رقم میکرو کریڈٹ اورمیکروفنانس کیلئے استعمال ہوسکے گی۔ قرض […]

اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کے ویڈ کے منظم کاروبار کے ویڈیو شواہد آج نیوز نے ڈھونڈ نکالے

منشیات کیس میں گرفتار اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کے ویڈ کے منظم کاروبار کے ویڈیو شواہد آج نیوز نے ڈھونڈ نکالے ہیں، ساحر کی جانب سے گاہکوں کو بھیجی گئی ویڈ کے سیمپلز فوٹیج اور گاہکوں سے واٹس ایپ چیٹ بھی آج نیوز نے حاصل کرلی ہیں۔ معروف اداکار ساجد حسن کے […]

خلاء میں 9 ماہ سے پھنسے ناسا کے 2 خلا باز زمین پر واپس پہنچ گئے

ناسا کے 2 خلا باز سنیٹا ولیمز اور بیری ولمور نو ماہ خلاء میں پھنسے رہنے کے بعد بحفاظت زمین پر واپس پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں سوار 58 سالہ سنیتا ولیمز اور 62 سالہ بوچ ولمور خلاء میں 8 دنوں کے لیے […]

بیرسٹر سیف نے نواز شریف کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت پر سوالات اٹھا دیے

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیر سٹر سیف کہتے ہیں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس بلانے والے بتائیں کہ نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا؟ گذشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی عدم شرکت پربیرسٹر سیف نے سوالات اٹھا دیے۔ مشیر […]

فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع

اے ٹی سے کورٹ لاہور نے سابق وزیر اطلاعات اور رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع کر دی۔ فواد چوہدری کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت میں حاضری کے لیے پیش ہوئے۔ عدالت نے فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں […]