author

جنگ بندی معاہدہ توڑے جانے کے بعد حماس نے اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کردیا

اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدہ توڑے جانے کے بعد حماس نے پہلی بار اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کردیا، جس کے بعد وسطی اسرائیل میں سائرن بج اٹھے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی غزہ سے تین پروجیکٹائل گش دان اور حشفیلہ پر فائر کیے گئے۔ حماس کی القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ […]

سینیئر صحافی اور یوٹیوب چینل کے بانی فرحان ملک گرفتار

سینیئر صحافی اور یوٹیوب چینل رفتار کے بانی فرحان ملک کو ایف آئی اے نے کراچی میں گرفتار کر لیا ہے۔۔رفتار کے ایڈیٹر فہد کیہر اور فرحان ملک کے بعض قانونی معاملات دیکھنے والے عبدالمعیز جعفری نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ ایف ائی اے کی جانب سے فوری طور پر گرفتاری کی تصدیق نہیں […]

نیب اور ایف آئی اے سے 5 سالوں میں بھجوائے گئے کیسز پر عملدرآمد رپورٹ طلب

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور قومی تحقیقتی ادارے (ایف آئی اے) سے گزشتہ 5 سالوں کے دوران پی اے سی کی جانب سے بھجوائے گئے کیسز پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب کرلی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی سربراہی میں ہوا، اجلاس میں […]

چیمپیئنز ٹرافی جیتنے پر بھارتی بورڈ کا ٹیم کیلئےآئی سی سی سے بھی 3 گنا زیادہ انعام کا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 جیتنے پر اپنی ٹیم کے لیے بڑے انعام کا اعلان کردیا۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے 2025 کی چیمپیئنز ٹرافی کا اعزاز جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے 58 کروڑ بھارتی روپے نقد […]

طالبان اور امریکا کے درمیان برف پگھلنے لگی، افغان حکومت نے گرفتار امریکی شہری رہا کردیا

افغان حکومت اور امریکا کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے، افغانستان میں دو سال سے قید امریکی شہری جارج گلیزمین کو رہا کر دیا گیا ہے، اور وہ اب امریکہ روانہ ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کی رہائی کے لیے قطر اور امریکہ کے درمیان کئی ہفتوں تک مذاکرات جاری رہے، جن کے […]

’فوجی افسران کیلئے شہری عہدے‘: انڈونیشیا کے فوجی قانون میں ’متنازع‘ ترامیم منظور

انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے ایک متنازع قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت فوجی افسران کو مزید سرکاری عہدے سنبھالنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس فیصلے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے، کیونکہ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سے فوج کا شہری معاملات میں کردار مزید بڑھ جائے گا۔ یہ […]