امریکی سینیٹر نے ایران پر اسرائیلی حملے کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے، امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کا کہنا ہے یہ ایک بڑی اور مہلک غلطی ہوگی، نیتن یاہو کے غیرقانونی حملے نے دنیا کو مزید غیرمحفوظ بنادیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو فوری طور پر سفارتی حل کی جانب جانا ہوگا۔ سینیٹر برنی سینڈرز نے سوشل میڈیا […]
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیپ ٹاپ اور اسکوٹی کی سہولت دی، نوجوان نسل کو اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے لیے پیسے نہیں دیے، خیبرپختونخوا کے بجٹ کے برابر تو ہمارا تعلم اور صحت کا بجٹ ہے، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ […]
سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا، وائرس کے باعث 42 سالہ مریض انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، 42 سالہ متاثرہ شخص ملیر کا رہائشی تھا، متاثرہ شخص کی 16 جون کو ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی تھی اور وہ گزشتہ روز […]
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر تحقیق کرنے والے ممتاز سائنسدان جیفری ہنٹن، جنہیں ’گاڈ فادر آف اے آئی‘ کہا جاتا ہے، نے ایک نئی وارننگ جاری کی ہے جو عالمی سطح پر تشویش پیدا کر رہی ہے۔ جیفری ہنٹن، جنہوں نے 2024 میں مصنوعی ذہانت پر کام کرنے پر فزکس کا […]
وفاقی حکومت نے آن لائن تعلیمی خدمات، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ای کامرس کاروبار کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ 26-2025 میں فنانس بل کے تحت نئی شق متعارف کروائی گئی ہے، جس کے تحت آن لائن اکیڈمیز، ٹیوٹرز، اور ڈیجیٹل سروسز فراہم کرنے والے تمام […]
ڈرامہ ”پرورش“ والدین اور بچوں کے درمیان نسل کے فرق اور ایک دوسرے کی سمجھ بوجھ کے ذریعے اس کو ختم کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ پرورش کی کہانی ایک خاندان کے گرد گھومتی ہے جس میں مایا (عیناآصف) اور اس کے والدین نذر الحسن اور بختاور مظہر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ […]
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کی بین الاقوامی کوششوں کو رد کرتے ہوئے امریکی ثالثی کی پیشکش کو سختی سے مسترد کر دیا۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری کے مطابق نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے 35 منٹ طویل ٹیلی فونک گفتگو میں واضح […]
پہلے وقتوں میں سادہ طرزِ زندگی کی وجہ سے انسان کی مادی ضروریات بھی انتہائی مختصر ہوتی تھیں۔ گھر کا ایک فرد کماتا تھا اور پورا کنبہ پرورش پاتا۔ لیکن اب قدریں خاصی بدل چکی ہیں۔ میاں بیوی جہاں سماجی زندگی میں دو پہیوں کی حیثیت رکھتے ہیں وہاں معاشی استحکام کے لئے بھی اب […]
ہم اس مضمون میں آپ کو ایک حیرت انگیز سائنسی کامیابی کے بارے میں بتائیں گے جہاں یورپی خلائی ادارے نے دو سیٹلائٹس کو اتنی باریکی سے زمین کے گرد چلایا کہ انہوں نے خود ایک مصنوعی سورج گرہن بنایا۔ اس کا مقصد سورج کی بیرونی پرت، جسے کورونا کہتے ہیں، کو لمبے وقت کے […]
پاکستان ریلوے نے ایکسپریس، فریٹ ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ایکسپریس ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 4 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ کرایوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے […]