اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی اسلامو فوبیا کے خلاف اہم قدم اٹھاتے ہوئے میگوئل آنخیل موراتینوس کو خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا ہے۔ موراتینوس اس وقت اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیبوں (UNAOC) میں انڈر سیکرٹری جنرل اور اعلیٰ نمائندے کے طور پر خدمات انجام دے رہے […]
بھارتی کشیدگی کا پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے، وہیں سوشل میڈیا پر پاکستان اور بھارت جنگ پر بننے والی دلچسپ میمز نے الگ ہی سماہ باندھ دیا ہے۔ جہاں پاکستان بھارتی طیاروں اور ڈرونز کا مقابلہ کر رہا ہے وہیں سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین نے اپنی میمز سے […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ ٹریڈنگ کے ابتدائی اوقات میں ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 1800 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 100 انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح […]
تامل سپر اسٹار اور سیاستدان وجے کی مدورئی ایئرپورٹ پر آمد اس وقت تنازع کا شکار ہو گئی جب ایک مداح پر ان کے باڈی گارڈ نے بندوق تان لی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے مطابق، وجے کوڈائیکانال میں فلم کی شوٹنگ کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔ مدورئی ایئرپورٹ ان کے […]
موجودہ کشیدہ علاقائی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستانی قوم کے جذبات کی عکاسی کرتا ایک نیا ملی نغمہ ”اللہ اکبر۔۔ تیار ہیں ہم“ ریلیز کر دیا گیا ہے، جس نے سننے والوں کے دلوں میں جوش و ولولہ بھر دیا ہے۔ نغمہ میں شامل شاعری دل کو گرما دینے والی ہے، جبکہ سحر انگیز آواز […]
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد فیصل نے اسکائی نیوز ٹیلی ویژن کی بھارت نواز خاتون صحافی یلدہ حکیم کو رافیل طیارے گرائے جانے کے معاملے پر لاجواب کر دیا۔ یلدہ حکیم نے حالیہ دنوں میں مکمل طور پر بھارت نوازی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر بھارت میں ان کا بھرپور خیر مقدم […]
پاکستان کی جوابی کارروائی کے خوف سے بھارت نے فوری طور پر اپنے شمالی اور شمال مغربی علاقوں کے 21 ہوائی اڈے بند کر دیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ پابندی ہفتہ تک برقرار رہے گی، جس کے دوران تمام شیڈول پروازیں معطل رہیں گی۔ سی این این کے مطابق، امرتسر پولیس کے سینئر […]
مچھ جیل قیدیوں کی منتقلی کے دوران اغوا کیے گئے پانچ پولیس اہلکار تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔ مغوی اہلکاروں کا تعلق لسبیلہ اور حب سے ہے۔ اہلکاروں کے اہل خانہ نے حکومت اور اعلیٰ حکام سے فوری اقدامات کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بچے اپنے والد کی واپسی کے منتظر […]
پاکستان کے مشہور اداکار فواد خان، جنہوں نے ”ہم سفر“، ”زندگی گلزار ہے“، ”داستان“ اور دیگر کامیاب ڈراموں سے شہرت حاصل کی، حال ہی میں ایک بار پھر بولی وڈ میں نظر آئے۔ لیکن اس بار ان کی واپسی تنازعے کا شکار ہوگئی۔ بھارت کی جانب سے پاکستان کے پانچ اہم مقامات پر حملے کے […]
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر […]