author

رائل چیلنجرز بنگلورو کی جیت کے جشن میں بھگدڑ، 11 ہلاکتیں، مقدمہ درج

آئی پی ایل کا ٹائٹل جیتنےوالی رائل چیلنجرزبنگلوروکی جیت کےجشن میں بھگڈرسےلوگوں کی ہلاکتوں کا مقدمہ فرنچائزاوردیگرکےخلاف درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کا ٹائٹل جیتنے والی رائل چیلنجرز بنگلورو کے جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک اور 56 زخمی ہو گئےتھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوبون پارک […]

رواں سال حج میں ’ہیٹ اسٹروک‘ کے واقعات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ

سعودی وزارتِ صحت نے اس سال 1446 ہجری کے حج سیزن میں حجاج کرام میں ہیٹ ایکسہاسٹشن کے کیسز میں 90 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی ہے، جو گزشتہ سال کی نسبت ایک بڑی کامیابی ہے۔ وزارتِ صحت نے کہا کہ یہ اہم کامیابی صحت کے شعبے کی مربوط کوششوں کا نتیجہ ہے، جو […]

Trump-Musk feud puts $22B SpaceX contracts, US space program at risk

About $22 billion of SpaceX’s government contracts are at risk and multiple US space programs could face dramatic changes in the fallout from Elon Musk and President Donald Trump’s explosive feud on Thursday. The disagreement, rooted in Musk’s criticism of Trump’s tax-cut and spending legislation that began last week, quickly spiraled out of control. Trump […]

واشنگٹن: بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد کی امریکی حکام سے ملاقاتیں

پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد نے واشنگٹن میں مصروف دن گزارا۔ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے امریکی ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں، جن میں باہمی تعلقات، علاقائی امن اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی وفد نے انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے سیاسی امور سے ملاقات […]

کوہاٹ: گیس لیکج سے دھماکا، سابق سینیٹر عباس آفریدی جاں بحق

سابق سینیٹر عباس خان آفریدی گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے۔ حادثہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقے میں واقع حجرے میں پیش آیا جہاں گیس کے اخراج کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔ عباس آفریدی دھماکے میں شدید زخمی ہو گئے تھے اور انہیں تشویشناک […]

7 چیزیں ہر ویک اینڈ پر صاف کریں، گھر ہمیشہ صاف ستھرا رہے گا

ہفتہ وار تعطیلات کے دوران، جب آپ آرام کرنے کے لیے وقت نکال رہے ہوتے ہیں، ماہرین کی رائے ہے کہ آپ اس وقت کو گھر کی صفائی میں گزار کر اپنے ماحول کو صاف اور بہتر بنا سکتے ہیں۔ اگرچہ اس کام کے لیے زیادہ وقت درکار نہیں ہوتا، لیکن ان چند سادہ لیکن […]

سوئی سدرن گیس کمپنی کا عید الاضحیٰ کے لیے خصوصی گیس شیڈول

سوئی سدرن گیس کمپنی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر گیس کی سپلائی کے حوالے سے خصوصی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق، عید کے پہلے دن صبح 5 بجے سے گیس کی سپلائی شروع ہو گی۔ سوئی سدرن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عید کے تینوں […]

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں آج عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں عیدالاضحٰی آج مذہبی جوش وخروش سے منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے ہیں، امت مسلمہ کے اتحاد اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ حجاج کرام سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف […]

ویجیٹیرینز کے لیے پروٹین کی اہمیت: کون سی قسم بہترین ہے؟

ہم سب جانتے ہیں کہ روزمرہ کی غذا میں پروٹین کی اہمیت کتنی زیادہ ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ پروٹین کی مختلف اقسام آپ کی صحت پر کس طرح اثر ڈال سکتی ہیں؟ خاص طور پر سبزی خوروں کے لیے، پروٹین کی اقسام میں فرق کو سمجھنا ایک اہم قدم […]

حماس اسرائیل کے ساتھ غزہ جنگ بندی کیلئے نئے مذاکرات پر آمادہ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی کے لیے نئے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیا نے کہا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے نئے مذاکرات کے […]