author

عالمی معیشت کی رفتار میں پاکستان کی پوزیشن کیا؟ رپورٹ جاری

دنیا بھر میں جاری جنگیں، موسمیاتی تبدیلیاں اور قدرتی آفات عالمی معیشت کی رفتار کو بری طرح متاثر کر رہی ہیں۔ ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق سال 2024-25 میں عالمی شرحِ نمو 2.7 فیصد رہنے کی توقع ہے، جو گزشتہ سال کی 3.3 فیصد کی شرح سے کم ہے۔ سال 2024 میں بھارت […]

عالمی دفاعی اخراجات میں اضافہ، پاکستان کتنا خرچ کر رہا ہے؟

دنیا بھر میں بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے باعث دفاعی بجٹ میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 2024 میں عالمی دفاعی اخراجات نئی بلندیوں کو چھو گئے، جن میں امریکہ سرفہرست رہا۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ نے 997 بلین ڈالر کے ساتھ سب سے بڑا دفاعی بجٹ مختص کیا، جو دنیا کے مجموعی دفاعی […]

125ریلوے اسٹیشنوں کو شمسی توانائی پرمنتقل کیا جارہا ہے، حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں ریلوے، صحت، دفاع اور معیشت کے شعبوں میں بہتری کے لیے مربوط اقدامات جاری ہیں۔ 125ریلوے اسٹیشنوں کو شمسی توانائی پرمنتقل کیا جارہا ہے۔ حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ 125 ریلوے اسٹیشنوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ توانائی […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر حجاج کرام کی وطن واپسی کا آپریشن 11 جون سے شروع ہو گا، آفتاب گیلانی

حجاج کرام کی وطن واپسی کے لیے پوسٹ حج آپریشن 11 جون سے باقاعدہ طور پر شروع ہو گا۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر آفتاب گیلانی کے مطابق وطن واپسی کی پہلی حج پرواز آج رات 11 جون کی صبح 3 بجے جدہ سے اسلام آباد پہنچے گی، جس میں مختصر دورانیہ کا حج […]

ناقص پراسیکیوشن اور تفتیش، قتل کا مجرم بری

ناقص تفتیش اور کمزور پراسیکیوشن کے باعث لاہور ہائیکورٹ سے سنگین مقدمات میں سزایافتہ مجرمان کی رہائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ فیصلے میں عدالت عالیہ نے تہرے قتل کے مجرم میسر حسین کو بری کر دیا، جسے ٹرائل کورٹ نے تین بار سزائے موت سنائی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ میں شامل […]

ناراض بیوی کو منانے سسرال جانے والا نوجوان مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کردیا گیا

سندھ کے شہر خیرپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں دو بچوں کے باپ کو اس کے سسرال میں مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا گیا۔ مقتول سجاد خاصخیلی گاڑھی پل کا رہائشی تھا اور ناراض بیوی کو منانے کے لیے سسرال گیا تھا، جہاں مبینہ طور پر اسے زہر […]

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی طالب علم ثناء یوسف کے قتل کی شدید مذمت

خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے طالب علم ثناء یوسف کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کی ایک اور دلخراش مثال قرار دیا ہے۔ بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اس واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثناء […]

بجٹ 26-2025 آئندہ مالی سال کی قرض وصولیوں کے لیے پلان تیار

وفاقی بجٹ 26-2025 کے سلسلے میں حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران 25 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرض و امداد حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا ہے، جس میں مختلف ممالک اور مالیاتی اداروں سے قرضوں کی ری فنانسنگ اور نئی فنانسنگ شامل ہے۔ ذرائع اقتصادی امور کے مطابق حکومت نے سعودی عرب، […]

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، تین بچوں کا باپ جان کی بازی ہار گیا

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے واقعات نے ایک اور قیمتی جان لے لی۔ گزشتہ روز نیو کراچی بلال کالونی میں ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر شہری ناصر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ اہل خانہ کے مطابق ناصر نے لٹنے کے بعد ڈاکوؤں کا پیچھا کیا اور اپنی موٹر سائیکل سے ان […]

ایئر کنڈیشنر میں ’ٹن‘ کا مطلب کیا ہوتا ہے، کولنگ سے کیا رشتہ ہے؟

جون، جولائی اور اگست کے مہینوں میں جب گرمی اپنے عروج پر ہوتی ہے، تو ایئر کنڈیشنریا ’اے سی‘ کسی نعمت سے کم محسوس نہیں ہوتا۔ شدید گرم اور مرطوب موسم میں پنکھا یا کولر اکثر ناکافی ثابت ہوتے ہیں، اور تبھی ہمیں ٹھنڈک کے لیے ایئر کنڈیشنر کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ مگر کیا […]