author

اطالوی بحریہ کے جہاز کی پاک بحریہ کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ مشق

اطالوی بحریہ کے جہاز آئی ٹی ایس انتونیو مارچیلیا نے پاک بحریہ کیساتھ شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ مشق کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اطالوی بحری جہاز کیساتھ مشق میں پاک بحریہ کا بحری جہاز اور ائیر کرافٹ شریک تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق […]

اسرائیلی جارحیت ایران کی خودمختاری پر حملہ ہے، امیر سعید ایروانی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اسرائیل کی جانب سے ایران کی خودمختاری پر حملے کو عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی ہے۔ ایرانی مندوب نے کہا کہ اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں سیکڑوں ایرانی شہری شہید اور […]

پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔ پاکستان نے ایران سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کو خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔ عاصم افتخار نے مطالبہ کیا کہ […]

امریکا کا ایران پر حملہ ثابت کرے گا کہ خطے میں چین کی طاقت محدود ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکا کا ایران پر حملہ ثابت کرے گا کہ خطے میں چین کی طاقت محدود ہے ۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا مضمون میں دعویٰ لکھا کہ اس بات کا کوئی امکان نہیں ہے کہ چین امریکا کے خلاف ایران کی ملٹری لحاظ سے مدد کرے ۔ مضمون میں مزید کہا گیا ہے کہ چین […]

کامونکی میں باپ کا 3 کمسن بیٹیوں پر ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد، ایک جاں بحق

کامونکی میں نشے میں دھت باپ نے مبینہ طور وحشیانہ تشدد سے سات سالہ بیٹی زینب کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطاق پنجاب کے شہر کامونکی میں نشے میں دھت باپ نے مبینہ طور وحشیانہ تشدد سے سات سالہ بیٹی زینب کو موت کے گھاٹ اتار دیا. دو بچیاں بارہ سالہ ماہم […]