نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کو 115رنز سے ہرا دیا، کیویز نے5 میچوں کی ٹی 20 سیریز1-3 سے اپنے نام کرلی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز اسکور کیے، جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 16.2 اوورز میں 105 رنز پر آؤٹ […]
سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کی کوشش کو ناکام بنا دیا جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں تمام 16 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 22 اور […]
پنجاب اور سندھ میں پولیس نے ڈاکووں کے گرد گھیرا تنگ کردیا، مختلف علاقوں میں مبینہ مقابلوں کے دوران 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 4 ڈاکو مارے گئے اور 5 زخمی ہوئے جبکہ فائرنگ کے واقعات میں بزرگ خاتون سمیت 2 افراد جان سے گئے اور ایک بچے سمیت 2 […]
بالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم ’ویلکم‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ ملیکا شیراوت نے اداکار انیل کپور اور نانا پاٹیکر سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شیراوت نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ویلکم کے سیٹ پر نانا پاٹیکر اور انیل کپور آپس میں جھگڑا کرتے […]
سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر اور بھارتی اوپنر وریندر سہواگ کے درمیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دلچسپ نوک جھونک دیکھنے میں آئی ہے۔ شعیب اختر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے سہواگ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی ’’300 رنز‘‘ کی باتیں دہرانا بند کریں […]
ورجینیا کے مشرقی ضلع کی سابق امریکی اٹارنی جیسیکا ایبر ہفتے کے روز اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ حکام کے مطابق 43 سالہ وکیل، جنہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد جنوری میں استعفیٰ دیا تھا، ان کی لاش ورجینیا کے شہر الیگزینڈریا میں ان کے گھر سے برآمد ہوئی۔ […]
یوم پاکستان پر ایوان صدر اور گورنر ہائوس لاہور میں مختلف شعبہ زندگی میں نمایاں کارکردگی والوں کو اعلیٰ ترین سول اعزازات سے نوازا گیا۔ شہید ذوالفقاربھٹو کو بعد ازوفات نشان پاکستان عطا کیا گیا۔ شہید ذوالفقار بھٹو کا اعزاز ان کی بیٹی صنم بھٹو نے وصول کیا۔ یوم پاکستان پر ایوان صدر میں اعلیٰ […]
دنیا کی سب سے چھوٹی بکری کرومبی نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک کسان پیٹر لینو نے ایک بکری اپنے پالتو جانور کے طور پر پالی ہوئی ہے جس نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز میں بتایا گیا ہے کہ اس بکری کا […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت پیکج تیار کیا جا رہا ہے جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز […]
کسی طوطے کے منہ سے نکلنے والا کوئی جملہ ہو، بلی کی میاؤں میاؤں یا کتے کی واؤ واؤ، مالک کے ذہن میں اس خیال کہ اس نے کیا کہا ہے، سے اگلا خیال یہ آتا ہے کہ کاش وہ بھی ڈاکٹر ڈولیٹل ہوتا یا ہوتی۔ وہ اس لیے کہ یہ افسانوی کردار جس پر […]