author

عید پرشدید گرمی کی پیش گوئی، پنجاب میں آج سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے عید پر شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی کر دی ہے، آج سے بارہ جون کے دوران وسطی، بالائی پنجاب، اسلام آباد، کے پی، کشمیر اور گلگت میں پارہ سات ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب میں آج سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا […]

عباسی شہید اسپتال میں بے قابو بیل کی ”ایمرجنسی انٹری“، سب کی دوڑیں لگوا دیں

کراچی ناظم آباد میں بپھرا بیل عباسی شہید اسپتال میں گھس گیا۔ ڈاکٹرز، مریضوں اور تیماردار وں کی دوڑیں لگ گئیں، ایمرجنسی میں بیل کی بھاگ دوڑ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ایک بپھرا بیل عباسی اسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہو گیا، جس کے بعد ڈاکٹرز، مریضوں […]

Three Iranians charged in UK over alleged plot targeting journalists

Three Iranian men appeared in court in London on Friday accused of assisting Iran’s foreign intelligence service and plotting violence against journalists working for a British-based broadcaster critical of Tehran. The three men – Mostafa Sepahvand, 39, Farhad Javadi Manesh, 44, and Shapoor Qalehali Khani Noori, 55, – have been charged with offences under Britain’s […]

FO slams Modi’s ‘unfounded’ allegations on Pahalgam attack

The Foreign Office (FO) on Thursday categorically rejected remarks made by Indian Prime Minister Narendra Modi regarding the situation in Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir (IIOJK), terming them “baseless and misleading.” FO was responding to Modi’s address in IIOJK earlier in the day, during which he accused Pakistan of attacking humanity and Kashmiri identity by targeting […]

فورسز نے دشمن کے دانت کھٹے کیے، دوبارہ جارحیت ہوئی تو پوری قوم دفاع کرے گی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہماری فورسز نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے، دوبارہ جارحیت ہوئی تو پوری قوم اپنے وطن کا دفاع کرے گی، ضرورت پڑی تو میں اپنے وطن کے لیے جان بھی قربان کروں گا یہ لال کوٹھی سے آواز ہے۔ […]

چیئرمین سینیٹ اوراسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا گیا

اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں 600 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا گیا۔ تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر قومی […]

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، بھارتی ایجنسی را کے 3 دہشت گرد گرفتار

پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی نے بڑی اہم کارروائی کرتے ہوئے بھارتی دہشت گرد ایجنسی را کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، جس کے نتیجے میں لاہور، بہاولپور، بہاول نگر اور پاکپتن بڑی تباہی سے بچ گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد عید کے موقع […]