author

جے یو آئی نے عید کے بعد پی ٹی آئی کے احتجاج میں شمولیت کی مشروط حامی بھر لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے درمیان اہم ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے جے یو آئی کو عید کے بعد احتجاج میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی نے […]

کراچی: حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، شہر میں پانی کی قلت کا خدشہ

کراچی میں کے الیکٹرک کے حب پمپنگ اسٹیشن پر اچانک بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث پانی کی فراہمی شدید متاثر ہوگئی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی کے تعطل کی وجہ سے حب پمپنگ اسٹیشن کی تمام پمپنگ مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔ ترجمان نے خبردار کیا کہ بریک ڈاؤن کے نتیجے […]

’میں سر نہیں ہلا سکتا‘، ملزم ارمغان کا جج کے پولیس کسٹڈی میں تشدد کے سوال پر جواب

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل کئے گئے مصطفیٰ عامر کے کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست کی۔ سماعت کے دوران […]

مسلسل بھوک لگنے کی انوکھی بیماری، 9 سالہ بچہ دن میں کتنا کھانا کھا جاتا ہے؟

بچے اپنی معصوم مسکراہٹ اور کھیل کود سے زندگی میں رنگ بھر دیتے ہیں، مگر کچھ بچے ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں زندگی کے اوائل دنوں سے ہی کٹھن حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نو سالہ مارک الیپز ریکو بھی ایسا ہی ایک بچہ ہے جو ایک نایاب جینیاتی بیماری ’پراڈر وِلی سنڈروم‘ کا […]

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد افراد زخمی

بلوچستان کے علاقے مچھ میں آب گم کے قریب جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چھ کے قریب دہشت گردوں نے مسافر ٹرین پر شدید فائرنگ کی، جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کے باعث کئی مسافر زخمی ہونے کی […]

معروف کورین گلوکار کی لاش گھر سے برآمد

معروف کورین گلوکار اور نغمہ نگار اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 10 مارچ 2025 کو مشہور بیلڈز اور آر اینڈ بی میوزک گلوکار وہیسونگ کی لاش سیئول میں ان کے گھر سے برآمد ہوئی۔ وائرل بی بی سی انٹرویو کے آٹھ سال بعد پروفیسر […]

پاکستانی سفیر کو امریکا سے ڈی پورٹ کئے جانے پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا

پاکستان کے ترکمانستان میں تعینات سفیر احسن وگن کو امریکا میں داخلے سے روکے جانے پر دفتر کا ردعمل آگیا ہے۔ دفتر خارجہ نے سفیر احسن وگن کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفیر احسن وگن نجی دورے پر امریکا گئے تھے، تاہم انہیں امریکی شہر لاس […]

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ”ہاف ٹرم کے وزیراعظم“ کے فارمولے کو مسترد کیا، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی تیسری بڑی جماعت ہے اور ہم حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت محض بلاجواز نہیں کر سکتے۔ اگر ہم حکومت کا من و عن ساتھ دیتے تو پھر وفاقی حکومت کا حصہ ہوتے، مگر ابھی تک مکمل اعتماد سازی نہیں […]

سپریم کورٹ کے جج کی بیٹی شانزے ملک کی بریت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی صاحبزادی شانزے ملک کی بریت کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی۔ مدعی مقدمہ رفاقت علی نے اپنے وکیل طفیل شہزاد ایڈووکیٹ کے ذریعے جوڈیشل مجسٹریٹ کے 25 فروری کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

حنا بیات کا لندن کی سڑکوں پر رقص ٹرولنگ کا شکار

حنا بیات، جو ایک معروف اداکارہ، میزبان اور سماجی شخصیت ہیں، نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ لندن کی سڑک پر ایک اسٹریٹ گلوکار کے ساتھ خوشی سے رقص کرتی نظر آ رہی تھیں۔ ویڈیو میں حنا بیات بے فکر اور خوش دکھائی دے رہی تھیں اور […]