author

کرن جوہر نے وزن میں حیران کن کمی کا راز بتا دیا

معروف بھارتی فلمساز کرن جوہر نے حالیہ دنوں میں اپنی ڈرامائی حد تک کم ہوئی جسمانی ساخت سے سب کو حیران کر دیا، جس کے بعد مداحوں میں ان کی صحت سے متعلق تشویش پیدا ہو گئی۔ کرن جوہر ماضی میں باڈی ڈسمورفیا (جسمانی خود ساختہ کمزوری کا احساس) کے ساتھ اپنی جدوجہد کا اعتراف […]

پنجاب: غیرقانونی مقیم افراد کے انخلا کی مہم جاری، مزید 10985 باشندے ڈی پورٹ

پنجاب سے غیرقانونی مقیم غیرملکی افراد کو ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی مقیم باشندوں کے انخلا کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، اب تک 10985غیرقانونی مقیم غیرملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ غیر قانونی […]

بنگلہ دیش نے 1971 کے واقعات پر پاکستان سے معافی کا مطالبہ کردیا

بنگلہ دیش نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ 1971ء کی جنگِ آزادی کے دوران پاکستانی افواج کی جانب سے کی جانے والی نسل کشی پر باضابطہ معافی مانگے اور دیگر دیرینہ دو طرفہ مسائل کو حل کرے، تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور خوشحال بنیاد فراہم کی جا سکے۔ یہ […]

موٹروے پر دوران ڈرائیونگ رقم گننا مہنگا پڑ گیا، بس ڈرائیور گرفتار

موٹروے پر دوران ڈرائیونگ نوٹ گننے والے ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 سیال موڑ پر دوران ڈرائیونگ رقم گننے والے بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بس ڈرائیور بس چلاتے ہوئے نوٹ گن رہا […]

آڈیو لیکس کیس، علی امین گنڈا پور کیخلاف فرد جرم کی کارروائی موخر کردی گئی

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی جس میں ان کے کیخلاف فرد جرم کی کارروائی موخر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آڈیو لیکس کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور […]

روس نے امریکی کمپنی پر قبضہ کرلیا، فوجی استعمال کی تیاری

روس کی جانب سے ایک امریکی کمپنی قبضے میں لی گئی جو روسی فوج کو خوراک فراہم کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ اس عمل سے روس اور امریکہ کے تعلقات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ رائٹرز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اس کا علاج امریکہ اور […]

نماز اور ڈپریشن سے متعلق عینا آصف اور ابوالحسن کے بیان پر صارفین سیخ پا

پاکستانی شوبز کی نوجوان اور ابھرتی ہوئی اداکارہ عینا آصف نے اپنے مختصر مگر کامیاب کیریئر میں کئی یادگار کردار نبھائے ہیں۔ ”مائی ری“، ”ہم تم“، ”پنجرا“، ”پہلی سی محبت“ اور ”بے بی باجی“ جیسے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد وہ اس وقت ”جڑواں“ اور ”پرورش“ جیسے نئے پروجیکٹس پر کام […]

یمن میں بڑا امریکی حملہ، بندرگاہ تباہ، 38 افراد جاں بحق

یمن میں امریکہ نے بڑا فضائی حملہ کیا ہے جس میں 38 افراد جاں بحق جبکہ زخمیوں کی تعداد 102 ہوگئی۔ یمن کے حوثی باغیوں کے مطابق امریکہ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب راس عیسیٰ کی تیل بردار بندرگاہ کو نشانہ بنایا جس کے بعد بندر گارہ پر آگ لگ گئی۔ رواں برس […]

تین سوال اور امریکی ویزا ایک منٹ میں مسترد

ایک بھارتی نوجوان کا خواب کہ وہ امریکہ کا سیاحتی دورہ کرے، صرف 40 سیکنڈ میں ٹوٹ گیا، جب اُس کا ویزا ایمانداری سے دیے گئے جوابات کے بعد مسترد کر دیا گیا۔ نوجوان نے اپنی کہانی Reddit پر شیئر کی، تاکہ وہ یہ سمجھ سکے کہ اُس سے کیا غلطی ہوئی اور آئندہ وہ […]

امریکہ جانے والے برنر فون کیوں استعمال کر رہے ہیں؟ برنر فون کیا ہیں؟

اگر آپ ایک بین الاقوامی مسافر ہیں اور امریکہ کا سفر کر رہے ہیں، یا امریکہ سے واپس آ رہے ہیں، تو آپ کے لیے ایک ”برنر فون“ رکھنا فائدے مند ہو سکتا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق، امریکی کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن کے اہلکار مسافروں کے موبائل فونز اسکین کر رہے ہیں اور بعض […]