author

Trump nominates MAHA influencer Dr Casey Means as US Surgeon General

President Donald Trump has nominated Dr. Casey Means — a Stanford-trained surgeon turned wellness influencer — as the next U.S. Surgeon General, replacing former Fox News contributor Dr. Janette Nesheiwat, whose nomination was abruptly withdrawn ahead of her confirmation hearing. Means has co-founded the health tech startup Levels and has built a large online following […]

Trump administration ends CPB grant funding Sesame Street and PBS kids shows

The Trump administration has terminated a key federal grant program that supported several PBS children’s shows, the Corporation for Public Broadcasting (CPB) confirmed Tuesday. The move follows an executive order signed by President Donald Trump that directed federal agencies to end funding for NPR and PBS, citing concerns about political bias. Known as Ready To […]

کراچی ایئر پورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے رات 12 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ

کراچی ایئرپورٹ کو فلائٹ آپریشن کے لیے رات 12 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے نیا نوٹم جاری کرتے ہوئے کراچی ایئر پورٹ کو فلائٹ آپریشن کے لیے رات 12 بجے تک بند کرنے […]

’ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں’، وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ پر واضح کردیا

وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں شہباز شریف نے مارکو روبیو پر واضح کردیا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع میں کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے، بھارت کے حملوں نے نہ صرف پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی […]

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 4200 روپے اور فی اونس 42 ڈالر سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ اور جیولرز ایسوسی ایشن […]

ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا، خواجہ آصف کا بڑا بیان سامنے آگیا

وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان سامنے آگیا، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا ہے، پاکستان جواب میں بھارت کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا، پاک بھارت کشیدگی میں کمی کی گنجائش تقریباً ختم ہوگئی، بھارتی ڈرون حملوں میں فوجی تنصیبات اور فضائی […]

جنگ نہیں چاہتے، مسلط کی تو پوری قوم جواب دے گی، شرجیل میمن

شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جنگ نہیں چاہتے، مسلط کی تو پوری قوم جواب دے گی، 40 سے 50 بھارتی فوجی مارے گئے، بھارت اپنے نقصان کو کبھی بھی تسلیم نہیں کرتا، شکست تسلیم نہ کرنابھارت کاوطیرہ رہا ہے۔ ابھی نندن کو بھی بھارت نے ایوارڈ سے نوازا تھا، بھارت ہمیشہ اپنی شرمندگی کو […]

پاکستان سپر لیگ کا آج ہونے والا میچ ملتوی، پی سی بی کا باضابطہ اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان آج راولپنڈی میں ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے باضابطہ اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی دراندازی اور پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان […]

مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان

جمیعت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھارتی جارحیت کے خلاف کل (9 مئی) کو ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان کردیا۔ جمیعت علما اسلام کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کل 9 مئی کو یوم دفاع منایا جائے گا۔ اس حوالے سے مولانا […]