author

پاکستان نے بھارتی طیارہ مار گرایا، فرانس کے بعد امریکا کی بھی تصدیق

غیر ملکی خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق پاکستان نے بھارتی طیارہ مار گرایا، فرانس کے بعد امریکا نے بھی تصدیق کر دی۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کا طیارہ مار گرائے جانے کی فرانس کے بعد ایک سینئر امریکی اہلکار نے بھی اس بات کی توثیق کی ہے کہ یہ کارروائی […]

بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر پر حملے کی خبریں فیک اور جھوٹ ہیں، سیکورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع نے بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر پر حملے کی خبریں فیک اور جھوٹ پر مبنی قرار دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اپنی خفت مٹانے کے لیے مقبوضہ کشمیر پر حملوں کی جھوٹی خبریں پھیلانے لگا جسے سیکیورٹی ذرائع نے سختی سے مسترد کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے پروپیگنڈا کیا جارہا […]

پاکستان میں بھارتی ڈرونز کیوں آئے؟ حامد میر نے بھارتی منصوبہ بے نقاب کر دیا

سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں کا مقصد یہ تھا کہ ایک بڑے حملے سے پہلے پتہ چلایا جائے کہ ایئر ڈیفنس سسٹم کہاں سے آپریٹ ہو رہا ہے پاکستان کی حکمت عملی انتہائی کامیاب رہی، پاکستان نے ان ڈرونز کو شارٹ رینج سسٹم سے ٹارگٹ کیا تاکہ ہمارے لانگ رینج […]

پنجاب کے بعد ایک اور شہر میں تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے 2 دن کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق آئندہ 2 روز تک شہر میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں […]

Trump nominates MAHA influencer Dr Casey Means as US Surgeon General

President Donald Trump has nominated Dr. Casey Means — a Stanford-trained surgeon turned wellness influencer — as the next U.S. Surgeon General, replacing former Fox News contributor Dr. Janette Nesheiwat, whose nomination was abruptly withdrawn ahead of her confirmation hearing. Means has co-founded the health tech startup Levels and has built a large online following […]

Trump administration ends CPB grant funding Sesame Street and PBS kids shows

The Trump administration has terminated a key federal grant program that supported several PBS children’s shows, the Corporation for Public Broadcasting (CPB) confirmed Tuesday. The move follows an executive order signed by President Donald Trump that directed federal agencies to end funding for NPR and PBS, citing concerns about political bias. Known as Ready To […]

کراچی ایئر پورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے رات 12 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ

کراچی ایئرپورٹ کو فلائٹ آپریشن کے لیے رات 12 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے نیا نوٹم جاری کرتے ہوئے کراچی ایئر پورٹ کو فلائٹ آپریشن کے لیے رات 12 بجے تک بند کرنے […]