بھارت کی جانب سے جدید اسرائیلی ڈرونز سے دراندازی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، پاک فوج نے گزشتہ رات سے آج صبح تک مزید 48 ڈرونز مار گرائے ہیں، جس کے بعد اب تک گرائے گئے ڈرونز کی تعداد 77 ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے 4 جدید […]
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بھارتی میڈیا اور مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گودی میڈیا جرنلزم کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ہے، جو مودی سرکار کے جھوٹ کو سو گنا بڑھا کر دنیا میں پھیلاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے حالیہ پروپیگنڈے پر ردعمل دیتے ہوئے […]
پاک بھارت کشیدگی کے بعد فضائی آپریشن محدود ہوگیا، لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت دیگر ایئر پورٹس سے اندرون اور بیرون ممالک جانے والی 450 پروازیں متاثر ہوئیں۔ بھارت کی جانب سے ڈرون حملوں کے بعد لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت دیگر ایئر پورٹس سے اندرون اور بیرون ممالک جانے والی 450 پروازیں […]
بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائیاں جاری ہیں، جن سے گھبرا کر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سفید جھنڈا لہرا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر دھرمسال 2 پوسٹ بالمقابل بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے گھٹنے ٹیک دیے، پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ […]
حالیہ آثارِ قدیمہ کی ایک حیرت انگیز دریافت نے ابتدائی عیسائیت کے بارے میں ایک پرانے اور قائم شدہ تصور کو چیلنج کر دیا ہے۔ یہ تصور کہ شدت پسند روحانی مشقیں، جن میں خود کو اذیت دینا، بھوک برداشت کرنا، یا جسمانی تکالیف اٹھانا شامل ہے، صرف مردوں سے مخصوص تھیں، اب متزلزل ہوتا […]
بوکھلاہٹ کا شکار بزدل بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی سول آبادی پر گولہ باری شروع کر دی، بلااشتعال فائرنگ سے نومولود بچی سمیت 5 شہری شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی جارحیت میں بوکھلاہٹ کا عنصر نمایاں ہونا شروع ہوگیا، بزدل بھارتی فوج شکست کھانے کے بعد […]
پاک بھارت کشیدگی کے بعد ریاست مخالف پروپیگنڈہ میں مہم میں ملوث 5 سوشل میڈیا اکاونٹس کی نشاندہی کرلی گئی۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے اکاؤنٹس کے خلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے، یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس ریاست مخالف پروپیگنڈہ مہم میں مصروف ہیں۔ یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس 8 مئی […]
ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات شیئر کرنے پر نادرا کی خاتون افسر کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خاتون کے خلاف پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق خاتون افسر نے واٹس ایپ پر ریاستی اداروں کے خلاف قابل اعتراض پیغامات […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پیپلزپارٹی کے وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یاد رہے کہ وقار مہدی پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر سینیٹر منتخب ہوئے۔ 6 مئی کو ہونے والے انتخابات میں وقار مہدی نے 111 ووٹ لے کر […]
شاہی خاندان کی باوقار اور فیشن آئیکون شہزادی کیٹ مڈلٹن جنہیں دنیا بھر میں ان کے خوش ذوق لباس اور زیورات کے انتخاب کے باعث سراہا جاتا ہے، ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، اور اس بار وجہ ہے ان کے پسندیدہ جھمکے جو اب حیرت انگیز رعایت کے ساتھ عوام کے […]