ایپل کا نیا اسمارٹ فون، آئی فون 17 ایئر، اپنی لانچ سے کئی ماہ پہلے ہی خبروں میں ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ فون پینسل سے بھی زیادہ پتلا ہے۔ معروف یوٹیوبر لوئس ہلسنٹیگر (ان باکس تھیراپی)نے ایک ویڈیو جاری کی ہے […]
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے مبینہ ”خفیہ بیٹے“ کی پہلی تصویر منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ برطانوی اخبار ”دی مرر“ کے مطابق یہ تصویر روسی حکومت مخالف ٹیلیگرام چینل ”VChK-OGPU“ نے شیئر کی ہے، جس میں 10 سالہ ایوان ولادی میر وووچ پیوٹن کو […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انسداد پولیو مہم کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں یو سی موبی کلی تیری میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور لیویز فورس پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیو ٹیم پر حملےکے بعد ضلع میں پولیو مہم غیر معینہ […]
سعودی وزارت داخلہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ ان غیر ملکیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے گی جو مملکت میں اپنے ویزے کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد بھی مقیم رہتے ہیں۔ یہ اعلان حج سیزن سے قبل مملکت میں زائرین کے داخلے اور قیام کو منظم کرنے کی […]
بھارت میں ایک بار پھر پاکستان مخالف جھوٹے پروپیگنڈے کا پرانا کھیل دہرایا جا رہا ہے۔ پہلگام حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور بی جے پی حکومت نے بغیر کسی تحقیق اور شواہد کے ایک بار پھر پاکستان پر انگلیاں اٹھانا شروع کر دیں، مگر اس بار بھارتی بیانیے کی قلعی ذرائع، تجزیہ کاروں اور […]
عالمی بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں غربت کی شرح بیالیس اعشاریہ چار فیصد تک رہنے کا امکان ہے، اور اس سال مزید انیس لاکھ افراد غربت کا شکار ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق دیہی علاقوں میں تقریباً ایک کروڑ افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہو […]
آم پاپڑ ایک ایسا مزیدار ناشتہ ہے جو بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ میٹھے اور کھٹے ذائقے کے ساتھ اس کی چبانے والی ساخت ہر عمر کے افراد کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔ لیکن روایتی آم پاپڑ میں چینی کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے، جو وزن کم کرنے والے یا ذیابیطس کے مریضوں […]
سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کورنگی سے لاپتہ ہونے والے شہری عمران اور ظہیر کی واپسی پر عدالت نے پولیس کی رپورٹ کی بنیاد پر درخواست نمٹا دی، تاہم دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ سماعت کے دوران […]
مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر ہونے والے حملے کے بعد بھارتی میڈیا میں پاکستان کے خلاف الزامات کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ انڈین میڈیا اور سلامتی امور کے ماہرین نے فوری طور پر بغیر کسی تحقیق یا ثبوت کے حملے کا الزام پاکستان پر ڈال دیا۔ تاہم […]
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ تپ دق (ٹی بی) ایک قابل علاج بیماری ہے اور بروقت تشخیص و مؤثر علاج کے ذریعے اس سے مکمل چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے. بلدیہ ٹاؤن میں نئے ٹی بی کلینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیر صحت سندھ نے کہا […]