author

روہت شرما کپتان برقرار رہیں گے یا نہیں، فیصلہ ہوگیا

بھارت کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے روہت شرما کی کپتانی سے متعلق بھارتی سلیکٹرز نے بتا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما کو ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی میں توسیع مل گئی ہے، وہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے کپتان ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلیکٹرز کی جانب سے روہت […]

ہانیہ عامر نے بھاری معاوضہ طلب کیا تو یہ ان کا حق ہے، عدنان فیصل

مشہور پوڈکاسٹر عدنان فیصل نے اعتراف کیا کہ ہانیہ عامر نے ان کے پروگرام میں شرکت کے 20 لاکھ روپے مانگے تھے۔ عدنا فیصل نے آج نیوز کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن ”باران رحمت“ پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔ جب ان سے لائیوکالز کے دوران ایک کالرنے ہانیہ عامر کے معاوضے کے حوالے سے سوال کیا کہ […]

26 نومبر احتجاج کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج کے کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عامرضیا نے کی جبکہ بشریٰ بی […]

پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا، آن لائن مذاکرات جاری رہیں گے، آئی ایم ایف کا اعلامیہ

پاکستان کا دورہ مکمل ہونے کے بعد آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا، آن لائن مذاکرات جاری رہیں گے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم نے نیتھن […]

بھارت، گھر کے باہر بیٹھے سحری کا انتظار کرنیوالا شخص فائرنگ سے قتل

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں رات کے وقت گھر کے باہر بیٹھے شخص کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ حارث کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اپنے گھر کے بیٹھے گولیاں مار کر فرار ہوگئے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع […]