پنجاب پولیس میانوالی اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مکڑوال میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 10 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی پولیس اور سی ٹی ڈی نے مکڑوال میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں 10 سے […]
پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر اور سابق گلوکار جنید جمشید کو پورا ملک عقیدت اور محبت سے یاد کرتا ہے۔ ان کی زندگی میں آنے والی مثبت تبدیلی لاکھوں لوگوں کے لیے تحریک بنی، اور ان کی ناگہانی وفات نے قوم کو غمزدہ کر دیا تھا۔ جنید جمشید ایک طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوئےتھے، […]
وزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال، خاص طور پر ایران کے معاملے پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے اس اہم دورے کے باعث کل وفاقی کابینہ […]
لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کی حوالگی کے حوالے سے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے دوسری شادی کرنے کے باوجود ماں کو ہی بچے کی کسٹڈی کا حق دار قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احسن رضا کاظمی نے نازیہ بی بی کی درخواست پر 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے دوسری […]
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماتحت عدلیہ کے 2 ججز کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کر دی گئیں۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے ججز کی واپسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید احتشام علی کی خدمات پشاور ہائیکورٹ […]
سرگودھا کے نجی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت اور غیر ذمہ داری کے باعث 25 سالہ خاتون پروین دورانِ آپریشن جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پروین کو طبیعت خراب ہونے پر فوری طور پر سرگودھا کے ایک نجی اسپتال لایا گیا جہاں لیڈی ڈاکٹر نے آپریشن تجویز کیا۔ ورثا کا کہنا ہے […]
چین نے دنیا کے دیگر ممالک کو سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ درآمدی ٹیکسوں (ٹیرف) سے متعلق مذاکرات کے دوران امریکا کی خوشامد کرنے سے گریز کریں، چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ”خوشامد سے کبھی امن حاصل نہیں […]
پاکستان ریلویز میں مالی بے ضابطگیوں، غبن اور کرپشن کے سنگین انکشافات سامنے آ گئے۔ آڈٹ رپورٹس اور دستیاب دستاویزات کے مطابق ادارے میں 30.75 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، جنہوں نے پہلے سے خسارے کا شکار ریلوے کو مزید مالی بدحالی کی طرف دھکیل دیا ہے۔ انوینٹری، اسٹور اور […]
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم اسٹرکچرل ریفارم ہے جو نظام کی بہتری کے لیے کی گئی،علم غیب کسی کے پاس نہیں ہے، ضرورت کے تحت کل کو اگر کوئی چیز کرنا پڑی تو تمام اتحادی جماعتیں و پارلیمنٹ بیٹھ کر سوچیں گی۔ پنجاب بار کونسل میں 2 […]
پاکستان نے قرض کی ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر چینی بینکوں کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب آئندہ ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ قرضوں کی ری شیڈولنگ کا معاملہ اٹھائیں گے۔ وزیرخزانہ […]