امریکا میں ایک ماں کی بروقت گوگل سرچ نے اس کے 6 سالہ بیٹے کی جان بچا لی۔ اس حیران کن واقعہ میں جب ڈاکٹروں کی جانب سے جواب ملنے کے بعد تمام امیدیں ختم ہوتی نظر آرہی تھیں، تو ماں کی جستجو نے ایک نیا در کھول دیا۔ کہتے ہیں محنت کبھی ضائع نہیں […]
بین القوامی خبر ایجنسی رائٹرز نے پاکستان اور سعودی عرب معاہدہ پر تجزیہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس معاہدے سے دہائیوں پرانی سیکیورٹی پارٹنرشپ بہت مضبوط ہوگی۔ رائٹرز نے مزید لکھا کہ یہ معاہدہ ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب خلیجی عرب ریاستیں امریکا کی سیکورٹی گارنٹی کی قابلِ اعتباریت پر شک کر […]
ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستانی ٹیم نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا، گرین شرٹس نے یو اے ای کو جیت کے لیے 147 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستانی ٹیم کی جانب سے صاحبزادہ فرحان5 رنز ، صائم ایوب بغیر […]
پاکستان کے نوجوان اوپنر صائم ایوب نے یو اے ای کے خلاف کھیلے گئے میچ میں صفر پر آؤٹ ہو کر پاکستانی کرکٹ کے لیجنڈ شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر لیا ہے۔ صائم ایوب مسلسل تیسری بار صفر پر آؤٹ ہوئے، جہاں انہیں صرف پانچویں گیند پر جنید صدیق نے کیچ آؤٹ کیا۔ […]
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں نیا سنگ میل طے پایا گیا، دونوں ممالک نے دفاعی اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کر دیے، جس کے تحت ایک ملک کے خلاف کی جانے والی جارحیت کو دوسرے ملک کے خلاف حملہ تصور کیا جائے گا۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ […]
سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کا طیارہ روانگی سے قبل ایک خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا۔ سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کے ایک مسافر طیارے کو ٹیک آف کے دوران اس کے انجن سے تیز آواز اور دھواں نکلنے کے باعث رکنا پڑا۔ عینی شاہدین اور ویڈیو فوٹیجز کے مطابق، جیسے ہی طیارہ رن […]
امریکی صدر کی آمد کے خلاف وسطی لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری دورہ برطانیہ کے موقع پر دارالحکومت لندن اور ونڈسر کیسل میں شدید عوامی ردعمل دیکھنے میں آیا۔ ونڈسر قلعے کی دیواروں پر ٹرمپ، ان کے سابق دوست شہزادہ اینڈریو اور جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین […]
دبئی میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں پاکستان نے میزبان یو اے ای کو جیت کیلئے 147 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ایشیا کپ میں گروپ اے کے میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ یو اے ای کے خلاف […]
بھارت میں ایک بیل بلندو بالا پانی کی ٹینکی پر چڑھ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک بیل 60 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گیا، اس منظر نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا اور […]
دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج کے مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب گزر رہا ہے، جس کے باعث پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سیلابی ریلے نے کچے کے مزید علاقے اپنی لپیٹ میں لے لیے، درجنوں دیہات اور سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین زیرِ آب آ گئی۔ سکھر، پنوعاقل اور […]