دو بچوں کی ماں نے باڈی بلڈنگ چیمپین بن کر سب کو حیران کر دیا!

بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی دو بچوں کی ماں شہناز بیگم کو ان کے شوہر نے طلاق دے دی، لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور باڈی بلڈنگ کے میدان میں کئی عالمی اور ایشین مقابلوں میں تمغے جیت لیے۔ باڈی بلڈر شہناز بیگم کا تعلق چنائی کے کوڈونگائیور سے ہے۔ انہوں […]

ارشد ندیم عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے فٹ قرار، گولڈ میڈل کی امید روشن

پاکستان کے مایہ ناز اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے مکمل طور پر فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ اُن کے کوچ سلمان بٹ اور فزیو ڈاکٹر اسد عباس شاہ نے ارشد کی صحت اور کارکردگی پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

اسرائیلی فوج نے غزہ کے شہریوں کو فوری انخلا کا حکم دے دیا

اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ شہر کے فلسطینی باشندے جنوب کی طرف نکل جائیں کیونکہ اس کی افواج غزہ کی سب سے بڑی شہری بستی میں مزید اندر تک بڑھ رہی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز غزہ سٹی کے رہائشیوں کو شہر خالی کرنے کا انتباہ جاری کرتے […]

اسلام آباد اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے اسلام آباد اور شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں کے لیے اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا۔ آئندہ 2 سے 6 گھنٹے کے دوران شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ ہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم […]

امریکا میں امیگریشن حکام کا کوریائی فیکٹری پر چھاپہ، 475 افراد گرفتار

امریکی ریاست جارجیا میں امیگریشن کریک ڈاؤن کے دوران چھاپہ مار کارروائی میں 475 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ چھاپہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسی کے تسلسل میں مارا گیا، جس کا مقصد مبینہ غیر قانونی ورک فورس کا خاتمہ ہے۔ امریکی حکام کا کہنا […]

پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے آئندہ دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت مہمان ٹیم رواں سال اکتوبر و نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور دو ٹیسٹ، تین […]

جلالپور پیروالا: ریسکیو کشتی الٹنے سے خاتون اور 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

جلالپور پیروالا کے نواحی علاقے وچھہ سندیلہ میں دریائے چناب میں سیلاب زدکان کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی،حادثے کے نتیجے میں خاتون اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کشتی میں 20 افراد سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ ریسکیو اہلکاروں نے کئی افراد کو ڈوبنے سے […]

سوشل میڈیا پر جوئے کی تشہیر کا معاملہ: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مزید 2 یوٹیوبرز کو طلب کرلیا

آن لائن جوا، بیٹنگ ایپ کےفروغ کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر اور انفلوئنسرز کو نوٹس جاری کر دیے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے سوشل میڈیا پر آن لائن جوئے کی غیر قانونی ایپلیکیشنز کی تشہیر کے معاملے پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ایجنسی نے […]

جدہ کے قریب سب میرین کیبلز میں خرابی، انٹرنیٹ سروسز متاثر

سعودی عرب میں جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں خرابی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے مطابق جدہ سعودی عرب کے قریب سمندر میں سب میرین کیبلز کٹنے کے باعث ایس […]

برطانیہ میں اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی کا پلانٹ بند

برطانیہ میں فلسطینی حمایتی گروپ کی جانب سے احتجاج کے بعد اسرائیلی ہتھیار بنانے والی کمپنی نے اپنا پلانٹ بند کردیا۔ برطانوی اخبار ”دی گارجین“ کے مطابق اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی ایلبٹ سسٹمز کی برطانیہ کے شہر بریسٹول میں واقع فیکٹری بند کر دی گئی ہے۔ یہ وہی فیکٹری ہے جسے فلسطین ایکشن نامی […]