ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کی زونل کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ رویت ہلال کمیٹی کے ممبران، وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو، محکمہ موسمیات ، وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے نمائندگان شریک ہوں گے۔ کمیٹی ملک بھرسے […]

’شادی میں ضرور آئیں‘ دعوت نامہ قبول کرتے ہی شہری 2 لاکھ روپوں سے ہاتھ دھو بیٹھا

دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ جہاں زندگی کے بیشتر پہلو سہل ہو گئے ہیں، وہیں سائبر کرائمز اور آن لائن فراڈز کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ سائبر فراڈ کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ یہ فراڈز نہ صرف افراد کے مالی نقصان کا باعث بن رہے ہیں بلکہ […]

افغانستان کا ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے، اس کے علاوہ اسکواڈ میں رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زادران، درویش رسولی، صدیق اللّٰہ اتل، عظمت اللّٰہ عمرزئی، کریم جنت، محمد نبی اسکواڈ میں […]

ایران: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں اسرائیل سے منسلک 6 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 6 عسکریت پسند ہلاک کردیے جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تمام عسکریت پسند ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔ ایرانی حکام نے ہلاک عسکریت پسندوں […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفانی بارش سے تباہی، چھتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان اور گرد و نواح میں طوفانی بارش اور آندھی نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 47 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کی گئی جس میں جاں بحق ہونے والوں میں سے پانچ کا تعلق تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان […]

مودی کا ”آتم نربھرتا“ خواب چکنا چور، بھارتی بحریہ کی فضائی خودمختاری خطرے میں

اڈانی امبانی کو نوازنے کی دوڑ میں مودی نے بھارتی دفاعی منصوبے ڈبو دیے اور 10سال بعد بھی بھارت اپنا بحری لڑاکا طیارہ بنانے میں ناکام ہے رپورٹ کے مطابق دفاعی ٹھیکوں میں کرونی ازم، ”دوستوں“ کو نوازنے کیلئے مودی نے بھارتی خود انحصاری قربان کردی۔ اڈانی امبانی کو نوازنےکے چکرمیں مودی نے بھارتی دفاعی […]

گووندا، سنیتا آہوجا میں طلا ق کی خبروں کی تردید

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سونیتا آہوجا کے درمیان طلاق کی خبریں ایک بار پھر گردش میں ہیں، تاہم اداکار کے منیجر ششی سنہا نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد اور پرانی باتوں پر مبنی قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ششی سنہا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

دنیا کی 116 سالہ معمر ترین خاتون نے طویل زندگی کا راز بتا دیا

نیا کی معمر ترین زندہ شخصیت اور گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اب تک کی سب سے معمر ترین برطانوی خاتون ایتھل کیٹرہم نے اپنی طویل ترین زندگی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیٹرہم کو 30 اپریل کو 116 سال کی عمر میں برازیلی خاتون اینا کینابارو لوکاس کی […]

بس کنڈیکٹر نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران بس شہریوں پر چڑھا دی، 3 افراد زخمی

راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی کے قریب واقع نجی بس اڈے کے قریب بس کنڈیکٹر نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران بس شہریوں پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے ایک مسافر کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق بس کا ڈرائیور گاڑی اسٹارٹ […]

جے شنکر نے آپریشن سندور میں امریکی کالز کا اعتراف کرلیا

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے آپریشن سندور میں امریکی کالز کا اعتراف کرنے کے ساتھ ساتھ روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئِے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی کی بھی ثالثی قبول نہیں ہے۔ اس دوران انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کے نشتر بھی برسائے۔ نئی دلی میں اکنامک […]