خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور، چترال، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں زلزلہ محسوس کیا گیا۔ اس کے علاوہ راولپنڈی اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ صوابی، مرادن، ڈیرہ اسماعیل خان میں زلزلہ آیا جس سے لوگوں میں خوف ہر […]

اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ندی نالوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ […]

3 ایڈیٹس کے معروف اداکار 91 برس کی عمر میں چل بسے

بالی ووڈ کی مشہور ترین فلم تھری ایڈیٹس (3 Idiots) کے معروف اداکار اچیوٹ پوٹدار (Achyut Poddar) 91 برس کی عمر میں ممبئی میں چل بسے۔ یاد رہے اداکار اچیوٹ پوٹدار نے سال 2009 میں ریلیز ہونے والی فلم تھری ایڈیٹس میں سخت مزاج پروفیسر کا کردار نبھایا تھا جس میں ان کے مشہور ڈائیلاگ […]

پیوٹن یوکرینی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے صدور کی ملاقات اگست کے آخر تک ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر پیوٹن سے ٹیلیفون پر طویل گفتگو کی جس میں پیوٹن نے ٹرمپ کو بتایا وہ یوکرینی ہم منصب سے ملنے پر تیار […]

کراچی میں صبح سویرے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن معمار، واٹر پمپ، عائشہ منزل، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن ،گرومندر، لسبیلہ، صدر اور لیاقت آباد اور اطراف میں بارش جاری ہے۔ علاوہ ازیں نارتھ ناظم آباد، حیدری اور ملحقہ علاقوں میں بھی […]

اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی سے لکھی گئی تحریر کو پہچاننے کیلئے نیا ٹول تیار

اوپن اے آئی نے ایک ایسا ٹول بنایا ہے جو ممکنہ طور پر ایسے طلبہ کو فوری طور پر پکڑ سکتا ہے جو اپنے اسائنمنٹس لکھنے کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہیں، تاہم کمپنی ابھی اس پر غور کر رہی ہے کہ آیا اس ٹول کو عام لوگوں کے لیے جاری […]

ہم چاہتے ہیں جنگ سب کے لیے بہتر انداز میں ختم ہو، ڈونلڈ ٹرمپ

وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کی ملاقات جاری ہے، امریکی صدر ٹرمپ نے صدر زیلنسکی کا استقبال کیا۔ وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر وولودیمیر زلینسکی کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں اٹلی، فرانس اور برطانیہ کے وزراء بھی شریک تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین […]

سیلاب زدگان کے لیے بڑا قدم: وزیراعظم، وفاقی اور خیبرپختونخوا کابینہ کا تنخواہیں عطیہ کرنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کےلیے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ دینےکا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے بھی حالیہ سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزیرِاعلیٰ، کابینہ اراکین اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کا حصہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف […]

حماس نے مصر اور قطر کی ثالثی میں جنگ بندی کی نئی تجویز قبول کرلی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مصر اور قطر کی ثالثی میں جنگ بندی کی نئی تجویز قبول کر لی۔ حماس کے ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا کہ تنظیم نے مصر اور قطر کی طرف سے پیش کی گئی جنگ بندی کی ایک نئی تجویز کو قبول کر لیا ہے۔ یہ دونوں ممالک گروپ اور اسرائیل […]

سڈنی کے گالف کورس میں طیارے کی کریش لینڈنگ، ویڈیو وائرل

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک ہلکے وزن کے طیارے نے گالف کورس پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران طیارے کے پاور جنریٹر میں خرابی پیدا ہو گئی، جس کی وجہ سے طیارے کو گالف کورس پر اترنا پڑا۔ حادثے کے دوران انسٹرکٹر اور ٹرینی پائلٹ […]