پاکستانی کھلاڑیوں کی حالیہ کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ سخت ناخوش ہے، جس کے باعث کھلاڑیوں کے بھاری معاوضے نظروں میں آگئے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ برس سے سینٹرل کنٹریکٹ میں آئی سی سی شیئر کا حصہ نہیں دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے معاہدوں میں میچ فیس اور ماہانہ تنخواہ برقرار […]
ایسٹونیا میں حال ہی میں ہونے والے ایک منفرد کنسٹرکشن فیسٹیول نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کی، جہاں مشینیں صرف کام کرنے کے آلات نہیں بلکہ شیکسپیئر کے کلاسک ڈرامے ’رومیو اینڈ جولیٹ‘ کی جاندار اداکار بن گئیں۔ ایک پرانے چونا پتھر کے کھدان (quarry) کو اسٹیج میں بدلا گیا، جہاں درجنوں گاڑیاں، بشمول […]
فرانس اور اٹلی میں شادیوں کے حوالے سے ایک منفرد اور دلچسپ رجحان سامنے آیا ہے جہاں لوگ اب پیسے دے کر دوسروں کی شادیوں میں شرکت کر رہے ہیں۔ جی ہاں، اب شادی میں شرکت کرنے کے لیے دعوت نامے کی ضرورت نہیں، بس ایک ٹکٹ خریدیں اور کسی اور کی خوشی کا حصہ […]
چین نے ایک اور مرتبہ دنیا کو اپنی جدید ٹیکنالوجی کا منفرد مظاہرہ دکھایا، جب اس نے تین روزہ ’ورلڈ ہیومینائیڈ روبوٹ گیمز‘ کا انعقاد کیا۔ اس ایونٹ میں دنیا بھر کے 16 مختلف ممالک سے 280 ٹیموں نے شرکت کی، جن میں برازیل، جرمنی اور امریکہ جیسے ممالک شامل تھے۔ رائیٹرز کے مطابق مقابلے […]
معروف تھیٹر ڈائریکٹر اور اداکار داور محمود نے اپنے تازہ انکشاف میں حمزہ علی عباسی کی کامیابی کو اقرباپروری کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ حالیہ دور کے مقبول اداکار حمزہ علی عباسی کو ان کی اداکاری، خوبصورتی اور بے باک رائے کے باعث سراہا جاتا ہے۔ انہوں نے ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“، ”پیارے افضل“ […]
کام کے مستقبل کو نئی جہت دینے کے فیصلہ کن اقدام کے طور پر ٹی ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ نے SAP پاکستان کے اشتراک سے ’’Digital HR, AI-Driven Experience‘’کے عنوان سے کانفرنس کا کراچی میں انعقاد کیا۔ پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ڈیجیٹل ایچ آر کی تبدیلی کو قومی ترجیح […]
سونف صرف منہ کی بدبو دور کرنے کے لیے نہیں، بلکہ صدیوں سے ہاضمے کو بہتر بنانے کے لیے بھی استعمال ہو رہی ہے۔ جب بھی بدہضمی یا پیٹ کے پھولنے کی شکایت ہو، تو سب سے پہلا اور آزمودہ گھریلو نسخہ جو ذہن میں آتا ہے، وہ سونف ہی ہے۔ مگر سوال یہ ہے […]
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ، طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از کم 61 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی اور کئی افراد لاپتا ہوگئے۔ کلاؤڈ برسٹ، آسمانی بجلی گرنے، ندی نالوں میں طغیانی، سیلابی ریلے، زمین کا کٹاؤ اور رابطہ سڑکوں […]
بھارت نے سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ ماننے سے انکار کردیا، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے کہا عالمی ثالثی عدالت کا سندھ طاس معاہدے پر فیصلہ سنانے کا اختیار نہیں ہے، عالمی ثالثی عدالت نے فیصلے میں کہا تھا کہ معاہدے کے تحت بھارت مغربی […]
مصروف شیڈول میں کھانا پکانا واقعی ایک مشکل کام ہوتا ہے اور وقت بچانے کے لیے اجزاء کو پہلے سے تیار کر لینا ایک بہترین طریقہ ہے۔ لیکن اگر ساری محنت ضائع ہو جائے تو فائدہ کیا؟ اس سے زیادہ مایوس کن کچھ نہیں کہ آپ کی پہلے سے کٹی ہوئی پیاز گل جائیں یا […]