پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میڈیا سیل پنجاب کے سربراہ شایان بشیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ شایان بشیر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جبکہ چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل […]

فرانس میں ریفریجریٹر والے مال بردار ٹرک سے 15 تارکینِ وطن بازیاب

شمالی فرانس میں برطانیہ جانے والے ایک ریفریجریٹر والے مال بردار ٹرک سے اریٹریا کے 15 تارکینِ وطن برآمد ہوئے، جنہیں شدید سردی کے باعث ہائپوتھرمیا کا شکار ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے دن اس وقت پیش آیا جب مراکشی ڈرائیور نے موٹر وے پر ایک آرام گاہ پر رکنے کے […]

اسد قیصر نے سابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بڑا اعتراف کرلیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق اعتراف کرلیا۔ اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ ملک […]

بھارت خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ”برین گین“ ہیں، بھارت کی دوغلی پالیسیوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کیا، بھارت اب بھی خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، پاکستان واضح کرچکا ہے کہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ […]

عطا تارڑ نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کوحقائق کےمنافی قراردے دیا

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اُن کے گمراہ کن بیانات عوام کے حق میں نہیں ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر ملکی معیشت کے مختلف شعبوں میں ہونے والی ترقی کی تفصیلات پیش کیں اور واضح کیا کہ پاکستان کی […]

سابق حکومتوں کی کرپشن کو میرے کیخلاف ہتھیار بنایا جارہا ہے، گنڈا پور کا الزام

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں آئین و قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی، انتقامی کارروائیاں عروج پر ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ مانگے تانگے کی حکومت ان پر مسلط کی گئی، سابق حکومتوں کی کرپشن کو ان کے خلاف ہتھیار بنایا جا رہا ہے۔ اپنے […]

ایشیاکپ میں کون اِن اور کون آؤٹ ہوسکتا ہے؟ قومی اسکواڈ سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

سہہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کے لیے پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے دورے سے واپسی پر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سہہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیوں کا امکان نہیں ہے تاہم یو اے ای کے دورے پر 15 کے […]

مودی کو ایک اور سبکی کا سامنا، چینی تھنک ٹینک نے پاکستانی طیارے گرانے کا بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ مسترد کردیا

چینی تھنک ٹینک نے پاکستانی طیارے مار گرانے کا بھارتی فضائیہ کے سربراہ جنرل امر پریت سنگھ کا بے بنیاد دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ چینی تھنک ٹینک ”چارہار انسٹیٹیوٹ“ کے سینیئر ریسرچ فیلو پروفیسر چِنگ شی ژونگ نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ کے پاکستانی طیارے مار گرانے کے دعوے […]

دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے آج برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلا جارہا ہے، میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز کے کپتان شائے ہوپ نے جیت کر […]

کراچی: حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ڈمپرز ایسوسی ایشن نے دھرنا ختم کردیا

کراچی میں ڈمپرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعت شرجیل میمن نے ڈمپرز مالکان کو معاوضے کی ادائیگی کی یقین دہانی کرادی ہے جس پر ڈمپرز ایسوسی ایشن نے راشد منہاس روڈ اور سپرہائی وے پر دھرنا ختم کردیا ہے۔ کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پر رات […]