عمر ایوب فارغ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی قرار دے دیا گیا

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے تحریک انصاف کے عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف کے عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد اپوزیشن لیڈر کا منصب باضابطہ طور پر خالی قرار دے دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے […]

بجلی صارفین کےلیے بڑی خوشخبری: پروٹیکٹڈ شرح۔ 200 کی بجائے 300 یونٹس کرنے کی تجویز

بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ پروٹیکٹڈ شرح کو 200 یونٹس کی بجائے 300 یونٹس تک بڑھانے کی تجویز زیرغورہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 201 یونٹس پر بل میں پانچ ہزار روپے اضافے کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنانے کا عندیہ […]

کیا کچن کا دھواں آپ کو بیمار کر رہا ہے؟

لاکھوں گھرانوں کے لیے کھانا پکانا روزمرہ کا ایک پسندیدہ معمول ہے۔ مگر یہی روایت، جس میں تڑکے، گہری فرائنگ اور دھیمی آنچ پر پکائی گئی گریوی شامل ہیں، ایک خاموش مگر خطرناک دھواں بھی پیدا کرتی ہے جو ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج بن سکتا ہے۔ جب ہم ہوا کی آلودگی کے بارے میں […]

معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش سے نقصانات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش سے 4 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے نقصانات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش سے ہونے والے مالی نقصانات کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان […]

بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس 3 روز سے بند، عوام شدید مشکلات کا شکار

بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس گزشتہ تین روز سے بند ہے، جس کے باعث طلبا، آن لائن کاروبار کرنے والے افراد اور عام شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس […]

کیا پینٹ بٹر واقعی ہڈیاں مضبوط کرتا ہے؟

پینٹ بٹر کوئی عام اسپریڈ نہیں ہے۔ اس کی ملائم اور کریمی ساخت اور پروٹین کی مقدار اسے صحت مند انتخاب بناتی ہے جو ہمارے سنیکس کا ذائقہ بڑھاتا ہے اور اسموتھی میں بھی بہترین ثابت ہوتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ پینٹ بٹرہڈیوں کے لیے بھی فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ ہڈیوں […]

باجوڑ میں خارجیوں کا جھوٹ بے نقاب، زمینی حقائق سامنے آگئے

باجوڑ میں سرگرم دہشتگرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں سے متعلق بعض حلقوں میں پھیلائے جانے والے بیانیے کو سیکیورٹی ذرائع نے گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قبائل اور خارجیوں کے درمیان مبینہ بات چیت سے متعلق بیانیہ دراصل ایک منظم کوشش ہے جس کا مقصد […]

فلم سے پہلے رنبیر کپور کا ایشوریا سے کیا رشتہ تھا؟ اداکار نے خود بتادیا

رنبیر کپور نے ایشوریا رائے بچن کے ساتھ اپنی زندگی کی کچھ یادگار یادیں شیئر کیں جو ان کے دل کے بہت قریب ہیں اور جنہیں وہ ہمیشہ کے لیے سنبھال کر رکھتے ہیں۔ رنبیر کپور، جنہوں نے 2016 کی فلم ”اے دل ہے مشکل“ میں ایشوریا رائے بچن اور انوشکا شرما کے ساتھ اداکاری […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس نے نئی بلندی عبور کرلی

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، جس کا واضح مظہر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل جاری تیزی ہے۔ سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد اور معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث اسٹاک مارکیٹ روزانہ نئی بلندیاں عبور کر رہی ہے۔ جمعرات کو کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ […]

جنوبی فرانس میں جنگلات میں لگی شدید آگ، آٹھ دہائیوں کی سب سے بڑی آفت، 1 خاتون ہلاک 13 زخمی

جنوبی فرانس کے علاقے ’اودے‘ میں منگل سے لگی جنگلات کی آگ نے اب تک ’16 ہزار ہیکٹر‘ (تقریباً 40 ہزار ایکڑ) رقبہ جلا دیا ہے۔ یہ فرانس کی پچھلی تقریباً ’75 سال‘ میں سب سے بڑی جنگلاتی آگ ہے۔ رائیٹرز اور فرانس انفو ریڈیو کے مطابق آگ سے اب تک ’ایک خاتون ہلاک‘ اور13 […]